aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گزرو"
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کیسو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
خوشبو کی طرح گزرو مری دل کی گلی سےپھولوں کی طرح مجھ پہ بکھر جاؤ کسی دن
جی میں جو آتی ہے کر گزرو کہیں ایسا نہ ہوکل پشیماں ہوں کہ کیوں دل کا کہا مانا نہیں
جن میں مل جاتے تھے ہم تم کبھی آتے جاتےجب بھی ان گلیوں سے گزرو گے تو یاد آؤں گا
کل یہ تاب و تواں نہ رہے گی ٹھنڈا ہو جائے گا لہونام خدا ہو جوان ابھی کچھ کر گزرو تو بہتر ہے
بہار آئی ہے تم بھی آؤ ادھر سے گزروکہ دیکھنا چاہتے ہیں تم کو گلاب سارے
علاوہ راہ قلندر تمام دنیا میںکسی بھی راہ سے گزرو زمانہ پڑتا ہے
پاؤں تلے ہے روند کے گزرو کچل کے دیکھوپیچھے جاؤ آگے آؤ خواب کا کیا ہے
آبادیوں میں دشت کا منظر بھی آئے گاگزرو گے شہر سے تو مرا گھر بھی آئے گا
اگر یہ ضد ہے کہ مجھ سے دعا سلام نہ ہوتو ایسی راہ سے گزرو جو راہ عام نہ ہو
گزرو کسی بستی سے ذرا بھیس بدل کرنقشے میں تمہیں شہر ستم گر نہ ملے گا
گزرو نہ اس طرح کہ تماشا نہیں ہوں میںسمجھو کہ اب ہوں اور دوبارہ نہیں ہوں میں
کب تک آنکھیں نیچی کر کے گزرو گےآتے جاتے راہ میں ٹوکے اک منظر
جب گزرو گے ان رستوں سے تپتی دھوپ میں تنہاتمہیں بہت یاد آئیں گے ہم سائے بچھانے والے
سیر ہے جیسے کوئی، ایسے جہاں سے گزرودور تک پھیلا ہے اک عرصۂ فرقت دیکھو
کبھی تو میری دنیا سے بھی گزرولئے آنکھوں میں انجانے زمانے
شیخ جی آؤ مصلیٰ گرو جام کروجنس تقویٰ کے تئیں صرف مئے خام کرو
گزرو دیار فکر سے منصورؔ اس طرحخود پر زوال آئے نہ فن پر زوال آئے
میرے لفظوں سے گزرو مجھ سے درگزرو کہ میں نےفن کے پیرائے میں خود کو فن سے الگ کر رکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books