تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "گوشوارے"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "گوشوارے"
غزل
کھلے ہوئے ہیں فنا کے دفتر میں سب عناصر کے گوشوارے
کہ آسمانوں میں اب زمیں کا حساب تیار ہو رہا ہے
فرحت احساس
غزل
میں اک چھوٹا سا افسر ہوں وہ اک موٹا سا ''مل اونر''
مگر دونوں کے انکم گوشوارے ایک جیسے ہیں
سرفراز شاہد
غزل
لفظوں کے بٹوارے میں اس چیخ بھرے گہوارے میں
بول تو ہم بھی سکتے ہیں پر شامل ہے آداب میں چپ