aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گوندھی"
لخت دل سے جوں چھڑی پھولوں کی گوندھی ہے ولےفائدہ کچھ اے جگر اس آہ بے تاثیر کا
میری فطرت میں محبت ہی فقط گوندھی گئیاپنی فطرت سے کنارہ نہیں کرنے والی
کوزہ گر نے مٹی گوندھیچاک پہ کوئی اور دھرا ہے
ہم جیسے عشق زاد بنے مٹیوں سے جبگوندھی گئی تھی آگ بھی پانی کے ساتھ ساتھ
مسکرانے لگے گلاب کے پھولتو نے گوندھی جو گجرے سے چوٹی
جانے کس شعلے سے گوندھی گئی مٹی میریآندھیاں چلتی رہیں خاک کی تنویر نہ جائے
ہم نے اپنی کویتا گوندھیمٹی کی سوندھی خوشبو پر
وہ جو مجبوریوں سے گوندھی گئیوہ ہنسی میز پر رکھی ہے ابھی
سر رشتۂ مجاز میں گوندھی گئی ہے خاکاسرار دلنواز میں گوندھی گئی ہے خاک
احساس میں گوندھی ہوئی اک شام ہی رہ جائےکافی ہے مجھے تیرا اگر نام ہی رہ جائے
نیند میں کوئی اپنے آپ سے باتیں کرتا رہتا ہےکال کنوئیں میں گونجتی ہے آواز کسی سودائی کی
وہ نغمہ بلبل رنگیں نوا اک بار ہو جائےکلی کی آنکھ کھل جائے چمن بیدار ہو جائے
جاگی نہ تھیں نسوں میں تمنا کی ناگنیںاس گندمی شراب کو جب تک چکھا نہ تھا
ان زلفوں میں گوندھیں گے ہم پھول محبت کےزلفوں کو جھٹک کر ہم یہ پھول گرا دیں تو
مستی میں فروغ رخ جاناں نہیں دیکھاسنتے ہیں بہار آئی گلستاں نہیں دیکھا
سکوت شام میں گونجی صدا اداسی کیکہ ہے مزید اداسی دوا اداسی کی
زوال آمادگی اب گونجتی ہے دھڑکنوں میںسو دل سے خواہشوں کا بوجھ ہلکا کر رہے ہیں
یہ عمر عمر کوئی تعاقب میں کیوں رہےیادوں میں گونجتی ہوئی کس کی صدا ملی
گونجتی ہی رہے گی فلک در فلکہے مشیت کی ایسی صدا آدمی
بند ہیں سب مے کدے ساقی بنے ہیں محتسباے گرجتی گونجتی کالی گھٹاؤ چپ رہو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books