aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ہرکارہ"
ہمیں کس کام پر مامور کرتی ہے یہ دنیا بھیکہ ترسیل غم دل کے لیے ہرکارہ رکھتی ہے
خواب میں بھی یار تک ممکن نہ تھا دخل رقیبجن دنوں اپنا خیال اخبار کا ہرکارہ تھا
روز و شب کے حال کا لکھتا تھا پرچہ روز و شبکاتب اعمال میری ڈیوڑھی کا ہرکارہ تھا
جسم کو کر ڈالا ہے خواہش کا ہرکارہچہرے پر مصنوعی وقار سجا رکھا ہے
گر گیا جھولی سے جو خط تھا اک گوری کے نامخط پردیس سے لانے والا ہرکارہ بے چین
کیوں نہ گزرے دم بہ دم بلبل کا پرچہ اے وقارؔرکھتا ہے باد صبا کا باغ میں ہرکارہ گل
چھٹی افق کی سیہ گرد تو دکھائی دیاپیام وصل کا ہرکارہ ماہتاب مرا
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائےچراغوں کی طرح آنکھیں جلیں جب شام ہو جائے
خامشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہئےیہ تماشا اب سر بازار ہونا چاہئے
ہم نے ہی لوٹنے کا ارادہ نہیں کیااس نے بھی بھول جانے کا وعدہ نہیں کیا
غمزہ نہیں ہوتا کہ اشارا نہیں ہوتاآنکھ ان سے جو ملتی ہے تو کیا کیا نہیں ہوتا
ہے کہاں کا ارادہ تمہارا صنم کس کے دل کو اداؤں سے بہلاؤ گےسچ بتاؤ کہ اس چاندنی رات میں کس سے وعدہ کیا ہے کہاں جاؤ گے
ایسا بننا سنورنا مبارک تمہیں کم سے کم اتنا کہنا ہمارا کروچاند شرمائے گا چاندنی رات میں یوں نہ زلفوں کو اپنی سنوارا کرو
بے خیالی میں یوں ہی بس اک ارادہ کر لیااپنے دل کے شوق کو حد سے زیادہ کر لیا
بادباں کھلنے سے پہلے کا اشارہ دیکھنامیں سمندر دیکھتی ہوں تم کنارہ دیکھنا
کسی نے کچھ ان کو ابھارا تو ہوتانہ آتے نہ آتے یہاں آتے آتے
پتا اب تک نہیں بدلا ہماراوہی گھر ہے وہی قصہ ہمارا
ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائےاتنا دکھ جائے کہ آنکھوں کا گزارہ ہو جائے
ہمارا عزم سفر کب کدھر کا ہو جائےیہ وہ نہیں جو کسی رہ گزر کا ہو جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books