aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ہڈی"
تمہارے منہ میں یہ شہرت کی ہڈیتمہیں بھی دم ہلانا آ گیا ہے
بولو تمہاری ریڑھ کی ہڈی کہاں گئیکیوں تم کو زندگی کا تماشہ دیا گیا
یہ جو اندر گراتے رہتے ہیں ان کو باندھدنیا وہ ہڈی ہے جس پر کوئی ماس نہیں
وہ درد ہے کہ پھٹ نہ پڑے دل کہیں ندیمؔوہ خوف ہے کہ ریڑھ کی ہڈی پگھل نہ جائے
دل نے آباد کیا عشق آبادخاک ہو کر اسی بستی سے اٹھا
ان کی گلی کے کتے سے تو منہ کی کھائے گاہڈی کا میرے نام جو تو نے ہما لیا
روشن ہے درخشاں ہے یہ دور بظاہر تومزدور کے بس میں تو بس ریڑھ کی ہڈی ہے
گر سگ گرسنہ لے شوم کے مطبخ کی باستو بھلا ہڈی کی جا کیا وہ بھنبوڑے پتھر
ہم سب سگ مایہ ہیں ہڈی پہ جھپٹتے ہیںایسے میں کسی پر کیا اب خاک اثر رکھتے
کیسے انسان ہیں ہم ریڑھ کی ہڈی کے بغیرلئے پھرتی ہیں ہوائیں ہمیں مرضی کے بغیر
کھال استاد کی امانت تھیملکیت باپ کی تھی ہڈی پر
جسم جل جائے گا ہڈی بھی چٹخ جائے گیوقت کے ساتھ ہی سب رنگ اتر جائے گا
دستک بھی جلد آ گئی کچھ وقت بھی تھا کمہڈی کے ساتھ بال بھی آیا کباب میں
میری ہستی ہڈی کھال مٹی ڈالاس میں میرا کون کمال مٹی ڈال
کبھی خاک میں لاش ڈھک جائے گیاندھیرے میں ہڈی چمک جائے گی
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
ہیں باشندے اسی بستی کے ہم بھیسو خود پر بھی بھروسا کیوں کریں ہم
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جاکہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گامگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books