aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अक्षर"
ہونٹوں سے جو بات ہوئی وہ نیل گگن تک جا پہنچیآنکھوں نے جو لکھا دل پر اکھشر اکھشر یاد رہا
تیری دولت رہ جائے گی تیرے گھر چوباروں تکمیرے اکھشر سیر کریں گے سورج چاند ستاروں تک
پیاس کو پیار کرنا تھا کیولایک اکھشر بدل نہ پائے ہم
مجھے پریم کے اکھشر بھول گئےکوئی پندرہ سولہ او ماہی
لکھا اوس نام کا پہلا ہی اکھشرمکمل پیج ہے چہرہ ہوا سا
ہمارے نام میں جتنے ہیں اکھشرتری ہر بات میں بیٹھے ہوئے ہیں
نا مرادی کا ککہرہ لکھ دیاداد کا اکھشر سنہرا لکھ دیا
چھوڑ گیا ردی کے داموں بکنے کوچاٹ گیا مجھ کو اکشر اکشر کوئی
پہلا اکھشر ترے نام کاروشنی سے ہے لکھا ہوا
جہاں دیکھا وہیں چوما ہے میں نےتمہارے نام کا اکشر اٹھا کر
کون کرے گا اس کو پوراپریم کا اکشر تو ڈھائی ہے
ٹائپ رائٹر گنگ محل ہے شبدوں کا دے دانکاغذ اکشر اشکؔ و تبسم سبھی رچائیں داس
راہ چلتے ہوئے اکثر یہ گماں ہوتا ہےوہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے
میں اکثر سوچتا ہوں پھول کب تکشریک گریۂ شبنم نہ ہوں گے
سچ کہتے ہیں شیخ اکبرؔ ہے طاعت حق لازمہاں ترک مے و شاہد یہ ان کی بزرگی ہے
فراقؔ اکثر بدل کر بھیس ملتا ہے کوئی کافرکبھی ہم جان لیتے ہیں کبھی پہچان لیتے ہیں
اس تماشے میں الٹ جاتی ہیں اکثر کشتیاںڈوبنے والوں کو زیر آب مت دیکھا کرو
افسردگی و ضعف کی کچھ حد نہیں اکبرؔکافر کے مقابل میں بھی دیں دار نہیں ہوں
خضر سلطاں کو رکھے خالق اکبر سرسبزشاہ کے باغ میں یہ تازہ نہال اچھا ہے
بھڑکائیں مری پیاس کو اکثر تری آنکھیںصحرا مرا چہرا ہے سمندر تری آنکھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books