aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अफ़राद"
یہ میرے ہونٹ سمندر کو چوم سکتے ہیںحکایت شب افراد و آئینہ سے ادھر
اس فیصلے سے خوش ہیں افراد گھر کے سارےاپنی خوشی سے کب میں گھر سے نکل رہا ہوں
اے خیر طلب افراد چلو اپنی جانیں قربان کریںبے خون بہائے دنیا کو غفلت سے جگانا مشکل ہے
یہ دو جہان کے افراد وقت کے ہیں غلامبڑے بڑوں کو بھی ہم آزما کے بیٹھے ہیں
افراد پہ بھی اقوام پہ بھی یہ مشکل آتی رہتی ہےہر دور میں حق و باطل کی قوت ٹکراتی رہتی ہے
مری پسند کے افراد جس میں رہتے ہیںزمیں پہ ایسا کوئی خاندان بھی ہوگا
فرد کے لفظ کو تھی کثرت معنی کی تلاشسو اسے کھول کے افراد کیا ہے میں نے
گم کثرت افراد میں ہو جاتے ہیں چہرےانسان کی پہچان ہو کس طرح نگر میں
غم زدہ ہیں مبتلائے درد ہیں ناشاد ہیںہم کسی افسانۂ غم ناک کے افراد ہیں
اسی سماج کے افراد سنگ دل نکلےسماج خالی تھا جو جذبۂ ترحم سے
یادوں کے گھنے شہر میں کیوں کر کوئی نکلےہر فرد کے پیچھے کئی افراد کھڑے ہیں
بے رنگ میں نیرنگ ہے وحدت میں ہے کثرتاعداد ہوں افراد جو ہو ترک اضافات
اسی پروانے کے دشمن ہیں بہت سے افرادجس نے اک شمع جکڑنے کی تمنا کی تھی
عطاؔ ہم کو زمانے سے الگ کرنے کی خواہش ہےوہ ہم کرتے نہیں جو دوسرے افراد کرتے ہیں
چند افراد کے بے رنگ نظریے کاظمؔمیرے رنگین خیالات پہ بگڑے ہوئے ہیں
لکھو گھر کے سبھی افراد میں ابمری تقدیریں میں نے بانٹ دی ہیں
کہاں کا آدمی انسان کیسا ماحصل یہ ہےکہیں اشخاص کے پرزے کہیں افراد کے ٹکڑے
کسی نے ایسی رہ مستقیم دکھلائیسنبھل گئے کئی افراد لڑکھڑاتے ہوئے
اس کے سائے میں چھپے بیٹھے ہیں کتنے افراداس کا اندازہ تو دیوار گرا کر ہوگا
جو کسی کے نہیں ہوئے محورؔایسے افراد کو بھلا کر پی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books