aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अफ़्सुर्दगी"
افسردہ ہوں عبرت سے دوا کی نہیں حاجتغم کا مجھے یہ ضعف ہے بیمار نہیں ہوں
میں ہوں اور افسردگی کی آرزو غالبؔ کہ دلدیکھ کر طرز تپاک اہل دنیا جل گیا
بہت پہلے سے افسردہ چلے آتے ہیں ہم توبہت پہلے کہ جب افسردگی ہوتی نہیں تھی
ٹھنڈا ہے گرم جوشی افسردگی سے جیکیسا اثر کہ نالہ و افغاں نہیں رہا
شعلے سے نہ ہوتی ہوس شعلہ نے جو کیجی کس قدر افسردگی دل پہ جلا ہے
افسردگی نہیں طرب انشائے التفاتہاں درد بن کے دل میں مگر جا کرے کوئی
سو گلستاں جس اداسی پر نثارمجھ کو وہ افسردگی درکار ہے
تیری نظر کا رنگ بہاروں نے لے لیاافسردگی کا روپ ترانوں نے لے لیا
کلفت افسردگی کو عیش بیتابی حرامورنہ دنداں در دل افشردن بناۓ خندہ ہے
شادؔ اہل طرب کو بھی اکثرمیری افسردگی پہ پیار آیا
افسردگی بھی رخ پہ ہے ان کے نکھار بھیہے آج گلستاں میں خزاں بھی بہار بھی
افسردگئ گل پہ بھریں کس نے یہ آہیںچلتی ہے سر صحن چمن آج ہوا تیز
میری افسردگی سے لطف اٹھانے والےکتنے ظالم ہیں یہ سب لوگ زمانے والے
افسردگی کی لے بھی ترے قہقہوں میں تھیپت جھڑ کے سر بہار کے جھالوں میں آ گئے
ہم عشق سے نکل چکے افسردگی میں ہیںاک اجنبی کے ساتھ ہیں اک اجنبی کے بعد
اب جو افسردگی کی چادر ہوںموسم گل کی اوڑھنی تھی میں
افسردگی بھی حسن ہے تابندگی بھی حسنہم کو خزاں نے تم کو سنوارا بہار نے
افسردگی ضبط الم آج بھی سہیلیکن نشاط ضبط مسرت کہاں سے لائیں
تجربہ تجربہ آزاد رگ و پے میں رہاکتنی افسردگی ہے دہر سے جاں تک اے دل
مجھ کو کمرے کی دیوار کھڑکی کلینڈر سمجھتے تھے بساور کوئی نہیں جن سے میں اپنی افسردگی بانٹتا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books