aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "असर-अंदाज़"
نغمہائے اثر انداز کہاں سے لاؤںسوز میں ڈوبا ہوا ساز کہاں سے لاؤں
حقیقت کب اثر انداز ہوگیخسارے میں جہاں کب تک رہے گا
آخر تم پر ہجر اثر انداز ہواتم نے آخر کار سنورنا چھوڑ دیا
خوفناکی اثر انداز ہوا کرتی ہےاس کو اخبار کی مانند نہ گھر گھر پھیلا
اپنے ماحول پر اثر اندازکیوں نہ مرد نکو کی ہو بو باس
عشق محکوم سہی بیکس و مجبور سہیحسن تنہا بھی ہوا ہے اثر انداز کہیں
اثر انداز ہوگا ذہن و دل پرجو سناٹا فضا میں چار سو ہے
وقار شخصیت میں فرق تو پڑتا نہیں لیکناثر انداز ہوتا ہے ہمارا دیکھنا تجھ کو
شباہت پہ اداکاری اثر انداز ہوتی ہےابھی تک تو یہ چہرا ہے کہیں غازہ نہ ہو جائے
حسینوں کی اداؤں کے اثر انداز ہوتے ہیکبھی دل شاد ہوتا ہے کبھی ناشاد ہوتا ہے
کیا اثر انداز ہوتا اس پہ افسانہ نظرؔلفظ بھی مانگے ہوئے مفہوم بھی اپنا نہ تھا
چشم ساقی کی طرح ہے اثر انداز اے شیخبعد توبہ کے چھلکنا بھرے پیمانوں کا
انقلاب آیا زمانے میں تو کس کے دم سےکس کا لہجہ اثر انداز ہوا میرے بعد
تمہاری ذات سے منسوب ہو کر بس یہی جاناہمیشہ آگہی دل پر اثر انداز ہوتی ہے
دعا ہم زاد ہو سکتی دیا ہم راز ہو سکتامیں ویرانی پہ اتنا تو اثر انداز ہو سکتا
لبوں پر مہر خاموشی ہے آنکھیں ڈبڈبائی ہیںاثر انداز اپنی بے زبانی لے کے آیا ہوں
مطمئن خود ہی نہیں پھر اثر انداز ہو کیاپند واعظ ابھی اندیشۂ انجام میں ہے
نہ ہو جو قاری و سامع پہ کچھ اثر اندازفریب محض ہے برقیؔ وہ شاعری کیا ہے
ہو رہا ہے اثر انداز مری خوشیوں پرعمر کا رشتہ دیرینہ جو ہے یاس کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books