aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आप-बीती"
آپ بیتی ذرا سنا اے دشتاور پھر شہر کو رلا اے دشت
آپ بیتی کوئی سمجھے تو بتاؤں میں بھیمجھ کو سننا کوئی چاہے تو سناؤں میں بھی
آپ بیتی ہو وہ یا کوئی کہانی کہئےبات جو کہئے وہ اردو کی زبانی کہئے
آپ بیتی کہو کہ جگ بیتیہر کہانی مری کہانی ہے
جو سنائی انجمن میں شب غم کی آپ بیتیکئی رو کے مسکرائے کئی مسکرا کے روئے
سنانے لگا آپ بیتی شعورؔغضب خیریت پوچھنا ہو گیا
عرض جو کچھ میری زبانی ہےآپ بیتی نہیں کہانی ہے
روز لکھتا ہوں اک نئی رودادآپ بیتی ہے شاعری میری
خود کو حامدؔ نہ شرمسار کروآپ بیتی کہی نہیں جاتی
مری آپ بیتی کے صفحات میںفسانہ پڑھو گے فسانے کے بعد
کبھی اوروں کا ذکر ہے لب پرآپ بیتی کبھی سناتا ہوں
سناؤ آپ بیتی اے سعادتؔدھرا کیا ہے حدیث دیگراں میں
دوست سے پردہ کیا یہ کیا کیاآپ بیتی چھوڑ جگ بیتی کہی
کسی سے کبھی آپ بیتی نہ کہناامڈ آئیں گے ہر طرف سے اندھیرے
آپ بیتی سے ہمیں فرصت نہیںلے کے بیٹھیں قصۂ فرہاد کیا
آپ بیتی کیا لکھوں کیونکر لکھوںہیں کہاں کچھ قابل اظہار دن
یہ کیا یک بہ یک ہو گیا قصہ گوہمیں آپ بیتی سنانے لگے
کوئی تو اس پہ قیامت گزر گئی ہوگیکہ آپ بیتی وہ رونے لگا سناتے ہوئے
کوئی تو فاطمہؔ سن لے جو آپ بیتی ہےسبق ملے گا انہیں میرے اس فسانے سے
آپ بیتی جو سناتا ہوں تو کہہ دیتے ہیںاس سے بہتر کوئی افسانہ بنایا ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books