aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इस्तिग़ना-ए-सलमानी"
پوچھ مت رسوائی انداز استغنائے حسندست مرہون حنا رخسار رہن غازہ تھا
سلمانؔ پھر چلا ہے اسی بزم ناز میںکم ظرف اپنے بال سنوارے گھڑی گھڑی
رموز عشق زمانہ سکھائے گا سلمانؔغلط خیال تھا آموز گار ہیں ہم لوگ
وہ جس سے آتی ہو سلمانؔ بوئے حق ہر دمتمہیں بھی چاہئے بس اس کلی سے عشق کرو
سلمانؔ انتظار کی لذت نہ ان سے پوچھجو شام ہی سے شمع تمنا جلائے ہیں
مرجع عشق فقط ذات خدا ہے سلمانؔوادیٔ عشق میں کیوں تم کو خدا یاد نہیں
سلمانؔ ان سے مل کے یہ پوچھیں گے ہم ضرورکیا آپ کو یہ دل کا تڑپنا پسند ہے
جبیں میری طرح داغ غلامیمیں اس نقش سلیمانی کے صدقے
کفر کچھ چاہیے اسلام کی رونق کے لیےحسن زنار ہے تسبیح سلیمانی کا
پرو تار پلک میں دانۂ اشککہ تسبیح سلیمانی یہی ہے
چشم بے خواب ہوئی شہر کی ویرانی سےدل اترتا ہی نہیں تخت سلیمانی سے
جھونپڑی اپنے لئے تخت سلیمانی ہےدرد ہیں تخت نشیں بیٹھ کے رو لیتے ہیں
ہر خوشی جن پہ میں نے قرباں کیکیوں انہیں شوق جاں ستانی ہے
ہم فقیروں کو اسی خاک سے نسبت ہے بہتہم نہ بیٹھیں گے ترے تخت سلیمانی پر
کون سا شہر سبا فتح کیا چاہتا ہوںلوگ حیراں ہیں مرے کار سلیمانی پر
جانتے ہیں اس تلاطم خیز دریا کی ادااک ہمارا نام سن کر موج سیلانی گئی
کچھ کمک چاہی تو زنبیل ہوا خالی ملیگھاٹیوں میں کھو گیا نقش سلیمانی الگ
کسے حاصل تھی خوشبو عافیت کیہماری بوئے سلطانی سے پہلے
کج کلاہی ہے شان سلطانیآپ اپنی نظیر ہیں ہم بھی
جس میں سیلانیؔ نہیں داد سخنہم سبھی اس دور کے فن کار ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books