aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ईमान-ए-मोहकम"
بکھرائے زلف سوتی ہیں جس جا اداسیاںمحکمؔ اسی مکان الم کا مکیں ہوں میں
ایمانؔ نہ کہتا تھا میں تجھ سے یہ ہمیشہجو شوخ ملے گا سو دل آزار ملے گا
باوجودیکہ مجھے ربط دلی ہے اس سےیہ نہ پوچھا کبھو ایمانؔ کہاں رہتا ہے
ان کی بانہوں کے حلقے میں عشق بنا ہے پیر طریقاب ایسے میں بتاؤ یارو کس جا کفر کدھر ایمان
کیا مے گلگوں سے رونق گھٹ گئیرنگ بلکہ آ گیا ایمان میں
جن کی فطرت ناشناس ذوق محکم ہے عروجؔمیں انہیں یہ کیسے سمجھاؤں وفا کیا چیز ہے
فرش پر عرش کی عظمت کی دلیل محکمخلق پر رحمت خالق کی سبیل محکم
شکست خواب تنظیم گلستاںدلیل عزم محکم ہو گئی ہے
متاع عزم محکم ہی کا اس کو معجزہ کہئےکہ منزل بن گئی خود رہ گزر آہستہ آہستہ
روز و شب اپنے گزر جانا دیار غیر میںداستان عزم محکم کے سوا کچھ بھی نہیں
اپنی کشتی تو ڈوب ہی جاتیعزم محکم کو ناخدا کہیے
عزم محکم اگر ہو اجملؔ پھراپنے پیروں کا آبلہ کیا ہے
عزم محکم بھی ہو اگر ہم راہخیر مقدم کو منزل آتی ہے
نہ جائے گی دل سے کبھی آرزویہ بنیاد ہے آہ محکم بہت
بے بسی کی فقط کتاب نہیںعزم محکم بھی ہے لکھا مجھ میں
عزم محکم نہیں تو کچھ بھی نہیںآپ چاہیں تو کیا نہیں ہوتا
حسن زینت ہے عہد مبہم کیعشق حرمت ہے نقش محکم کی
حوصلوں کے پھر سے اگ آئیں گے پرعزم محکم کو بنا لے سائباں
وہ دے عزم محکم مجھے دینے والےپکار اٹھے مشکل کہ مشکل نہیں ہوں
کتنوں نے کیا تھا عہد محکمکتنے ہیں جو ساتھ چل رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books