aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "उंडेल"
زبانہ زن تھا جگر سوز تشنگی کا عذابسو جوف سینہ میں دوزخ انڈیل لی میں نے
جو ذہن ہی میں سیاہی انڈیل دے سورجتو پھر تمیز کسے صبح کیا ہے شب کیا ہے
بزم سخن میں پوری مسدس انڈیل کرحد سے زیادہ خالدؔ عرفان کھل گیا
ساغر میں نور دیدۂ انجم انڈیل کرپھر تیرگیٔ غم میں چراغاں کریں گے ہم
ستارے پر ستارہ اوک میں بہتا چلا آئےکسی شب کہکشاں انڈیل کر مجھ کو پلاؤ نا
میں تھک چکا ہوں فقط رائیگانیاں لکھتےانڈیل دوں نہ کہیں اب دوات کاغذ پر
کوئی شعلہ انڈیل ساغرؔ میںمنجمد ہیں دل و دماغ بہت
جلنے لگے جو شہر تو سارا انڈیل دوںجا کر کسی کنارے سے پھر بھر لوں اور گاؤں
انڈیل لی ہے جہنم کی آگ سینے میںرگوں میں بھر لیا دوزخ کا سب دھواں ہم نے
اپنا آپ انڈیل دیا ہے پھر بھی صراحی خالی ہےجانے کس کا جام بھرے گا دنیا کے میخانے میں
چائے دو کپ انڈیل کر منصورؔآج بھی اس کی راہ دیکھتے ہیں
پی لوں ذرا سی آگ تخیل انڈیل کرکچھ دھوپ چھاننا ہے غزل کے نقاب سے
پھر ساتگیں انڈیل کے ساقی نے رکھ دئےاٹھتی ہے ہر نگاہ حریصانہ آج کل
اٹھا کے جام و سبو خود انڈیل لیتے ہیںہماری بزم میں ساقی کا انتظار نہیں
خدا کے واسطے خست سے باز آ ساقیانڈیل دے وہ جو خم میں شراب باقی ہے
ساقی انڈیل جام صبوحی سبو کی خیرمشتاق کب سے ہیں لب شب آفتاب کے
سورج پہ جیسے شب نے سیاہی انڈیل دیاعجازؔ یوں حیات کے اوراق ہو گئے
ابھی دھمال کی مستی نہیں طبیعت میںانڈیل شام کے ساغر میں پوری رات کا غم
وہ شراب کہن دلوں میں انڈیلجس کی تندی سے یہ پگھل جائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books