aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ऐन-मुमकिन"
عین ممکن ہے اذیت سے نکل آئیں گےہم ترے بعد محبت سے نکل آئیں گے
عین ممکن ہے مری بات ذرا سی نکلےکوئی تصویر مرے دل سے تمہاری نکلے
عین ممکن ہے کسی روز قیامت کر دیںکیا خبر ہم تجھے دیکھیں تو بغاوت کر دیں
عین ممکن ہے یہ دنیا تجھے شہکار لگےاس کی تعمیر میں ہم جیسے گنہ گار لگے
عین ممکن ہے یہ زحمت بھی اٹھانی پڑ جائےباتوں باتوں میں کوئی بات چھپانی پڑ جائے
عین ممکن ہے کسی طرز ادا میں آئےقصۂ درد وفا صوت و صدا میں آئے
عین ممکن ہے قبیلے میں بغاوت ہوناعین ممکن ہے ترے نام پہ اک جنگ لگے
عین ممکن ہے کوئی ٹوٹ کے چاہے ساقیؔکبھی ایک بار پلٹ کر تو جوانی آئے
عین ممکن ہے وہ پلٹ آئےمیرا ایمان معجزوں پر ہے
خامشی کو جواب مت سمجھوعین ممکن نہ کچھ سنا ہوگا
عین ممکن تھا لوٹ آتا وہاس کے پیچھے نہیں گئے ہم لوگ
عین ممکن ہے وہ چلا آئےرعب کا انہدام ہونے تک
خون بویا گیا زمینوں میںعین ممکن ہے سر نکل آئیں
عین ممکن ہے مٹا دوں مسئلےبس پریشانی ہے لیکن کے لئے
محتسب نے بڑی ہی جلدی کیعین ممکن تھا ہم سدھر جاتے
عین ممکن ہے ہاتھ لگ جاؤںڈھونڈتے پھر رہے ہیں زخم مجھے
زندگی مجھ سے جو ٹکرائی ملےعین ممکن ہے کہ چکرائی ملے
تری یادوں سے گر اوبر جائیںعین ممکن ہے پھر کہ مر جائیں
وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں باقیعین ممکن ہے کچھ ہوا ہوگا
عین ممکن ہے پھول بن جائےچھو لیا جس نے پیرہن اس كا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books