aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कशिश-ए-काफ़-ए-करम"
لیے جاتی ہے کہیں ایک توقع غالبؔجادۂ رہ کشش کاف کرم ہے ہم کو
بار غم بار سے احساں کے بدل جاتا ہےطوق گردن کشش کاف کرم ہے ہم کو
ہم کہاں اور کہاں کوچۂ غالبؔ عاصمؔجادۂ رہ کشش کاف کرم ہے ہم کو
تمہارے حسن کا چرچا کروں گا پریوں میںاگر کبھی سفر کوہ قاف میں نے کیا
راہ حق میں جو ہر اک چیز لٹاتا ہے کششؔاس کی جھولی کو خدا غیب سے بھر دیتا ہے
لگا رہے ہیں مضامین نو کے ہم انبارہماری فکر کا طائر ابھی اڑان میں ہے
ظالم نے سوچ کر یہ زباں کاٹ دی کششؔمظلوم کی زباں پہ نہ آہ و فغاں رہے
شاید کہ میرے شعروں میں کچھ بات ہے کششؔپہچاننے لگے ہیں اب اہل نظر مجھے
جلا کے دل کو اجالا کیا ہے محفل میںہجوم غم میں کششؔ ہم نے شاعری کی ہے
اٹھ گئی جب سے یہ دیوار کششؔ آنگن میںگھر کی تصویر ہمیں گھر سے جدا لگتی ہے
آپ کی نظر کرم کے منتظرکب سے بیٹھے ہیں دوارے آپ کے
اے کنولؔ مجھ پہ انہوں نے بھی کرم فرمایاوہ بھی اب بہر عیادت مرے گھر تک پہنچے
نکلی ہے قید اشک سے مدت میں یہ کششؔاس مرحلے کے بعد زمانے بدل گئے
کہیں کھو گئی ہے جو سانس ہی تو دھڑک کے دل یہ کرے بھی کیاکسی بے وفا کی کششؔ کے غم رہ با وفا پہ بھلا دئے
یہ کششؔ جن کے لیے جگتی رہیساتھ وہ غیروں کے سوتے رہ گئے
پتا چلا کہ دکھاوا تھا اور کچھ بھی نہیںقدم قدم پہ جو اہل کرم دکھائی دئے
اے سخیو اے خوش نظرو یک گونہ کرم خیرات کرونعرہ زناں کچھ لوگ پھریں ہیں صبح سے شہر نگار کے بیچ
دیکھنے والے یہ کہتے ہیں کتاب دہر میںتو سراپا حسن کا نقشہ ہے میں تصویر عشق
کیسی کشش ہے تجھ میں اے دوشیزۂ اجلواپس نہ آیا جو ترے در پر چلا گیا
لے کے یادوں کے چمن زار کہاں سے آئییہ صبائے کرم آثار کہاں سے آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books