aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "क़मीज़"
کبھی قمیض کے آدھے بٹن لگاتے تھےاور اب بدن سے لبادہ نہیں اترتا ہے
سرخ ہو اے مری قمیض سفیداپنی قیمت مجھے بڑھانی ہے
ہر لمحہ زندگی کے پسینہ سے تنگ ہوںمیں بھی کسی قمیض کے کالر کا رنگ ہوں
عاجزؔ میری قمیض میں اٹکا تھا جو کبھیتحفے کا تھا وہ پھول کہ کانٹا تھا جان کا
پھٹی قمیض دکھائی نہ دے کہیں قیصرؔاسی لئے تو یہ رنگین شال اوڑھے ہیں
کبھی کوئی اپنے نرم ہاتھوں سے میرے اشکوں کو پونچھتا تھااور آج کل یہ قمیض کے گیلے کف سے امداد مل رہی ہے
بھری دنیا میں جی نہیں لگتاجانے کس چیز کی کمی ہے ابھی
سوچ کر اس کی خلوت انجمنیواں میں اپنی کمی کو بھول گیا
شام سے آنکھ میں نمی سی ہےآج پھر آپ کی کمی سی ہے
کنیز ہو کوئی یا کوئی شاہزادی ہوجو عشق کرتا ہے کب خاندان دیکھتا ہے
جرم میں ہم کمی کریں بھی تو کیوںتم سزا بھی تو کم نہیں کرتے
میری ساری عمر میںایک ہی کمی ہے تو
رونا علاج ظلمت دنیا نہیں تو کیاکم از کم احتجاج خدائی ہے روئیے
سکوں ہی سکوں ہے خوشی ہی خوشی ہےترا غم سلامت مجھے کیا کمی ہے
ہے کچھ ایسا کہ اس کی جلوت میںہمیں اپنی کمی سے خطرہ ہے
رستے میں وہ ملا تھا میں بچ کر گزر گیااس کی پھٹی قمیص مرے ساتھ ہو گئی
نئی دنیا مجسم دل کشی معلوم ہوتی ہےمگر اس حسن میں دل کی کمی معلوم ہوتی ہے
اتنا تو ہوا فائدہ بارش کی کمی کااس شہر میں اب کوئی پھسل کر نہیں گرتا
شرطیں لگائی جاتی نہیں دوستی کے ساتھکیجے مجھے قبول مری ہر کمی کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books