aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कामयाबी"
جسے کہتی ہے دنیا کامیابی وائے نادانیاسے کن قیمتوں پر کامیاب انسان لیتے ہیں
نہیں امید کامیابی جبامتحاں دے کے کیا کرے کوئی
کامیابی کی ہوا کرتی ہے ناکامی دلیلرنج آتے ہیں تجھے راحت دلانے کے لیے
کیول فقیروں کو ہے یہ کامیابی حاصلمستی سے جینا اور خوش سارا جہان رکھنا
اللہ ری کامیابی آوارگان عشقخود گم ہوئے تو کیا اسے پائے ہوئے تو ہیں
پھر اس کی کامیابی کا کوئی امکان ہی کیا ہواگر اس شوخ پر دعویٰ ہی بے بنیاد رکھا ہے
کامیابی کے راستوں کی طرفبیچ کا راستا نہیں ہوتا
زیادہ کامیابی بھی بہت نقصان دیتی ہےپھلوں کا بوجھ بڑھنے سے بھی پودے ٹوٹ جاتے ہے
کامیابی ہی کامیابی ہوتو یہ بندہ خدا نہ ہو جائے
خدا ناکردہ میں اور کامیابی غیر ممکن ہےجو بر آئے کسی صورت وہ میرا مدعا کیوں ہو
اسے مل سکے کامیابی کہاںمددگار جس کی سفارش نہیں
کوششیں لاکھ کرو دوستو لیکن سن لوکامیابی کا یہ سہرا تو خدا دیتا ہے
خلاف تقدیر کر رہا ہوں پھر ایک تقصیر کر رہا ہوںپھر ایک تدبیر کر رہا ہوں خدا اگر کامیاب کر دے
اسے کامیابی کی حاجت نہیںمحبت ہے کوئی تجارت نہیں
دکھاتے نہیں شرم سے روئے روشنکوئی کامیابی کی صورت نہیں ہے
کامیابی ترے پاؤں چومےتیرے گالوں پہ ستارہ بن جائے
جو کامیابی ملی وہ ہمیں عبوری ملیکچھ امتحان تھے باقی ہر امتحان کے بعد
ناکامیٔ عشق یا کامیابیدونوں کا حاصل خانہ خرابی
جنہیں مقصد میں اپنے کامیابی ہو نہیں پاتیوہ جد و جہد کرتے ہیں مگر پیہم نہیں کرتے
اکیرو نہ سینہ میں بچپن سے مستقبل اور کامیابی کا ڈر دل بناؤکسی دھول کھاتی ہوئی کار کے کانچ پر انگلیاں پھیر کر دل بناؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books