aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "काविश-ए-मअर्फ़त-ए-ज़ात"
تجھ کو پائے تو وحیدؔ اپنے خدا کو پا لےکاوش معرفت ذات مکمل ہو جائے
میں کاوشؔ لا حرف تکلم سے ہوں نادموہ جس کو کہ ماضی کا کوئی غم بھی نہیں ہے
سب کے سب کاوش فرشتہ خصالعیب جتنے ہیں خاکسار میں ہیں
اٹھ کر جو گیا اس کا کہتے ہیں جہاں والےوہ کاوشؔ بسمل تھا اک رونق محفل تھا
ہر سمت صحن ذات میں پھیلے ہوئے سائے مرےبیٹھا ہے تخت فکر پر سمٹا ہوا دل بر مرا
اپنے بارے میں تو ہم نے کبھی سوچا ہی نہیںکیا بتائیں کہ غم ذات کسے کہتے ہیں
بے دم کئے جاتا ہوں میں یہ جرم محبتمنصف بنے پھرتے ہو سزا کیوں نہیں دیتے
دل بنا طاؤس اندیشے بنے زاغ و زغنذہن کو ہم پایۂ شہباز کرنا چاہیئے
اک برگ تمنا تھی سو جل اٹھی ہے کاوشؔاک وعدۂ دل تھا سو نظر آیا شکن میں
خواب الفت بھی حقیقت کا نشاں پوچھتا ہےاب مرا دوست مری جاں کی اماں پوچھتا ہے
خالی ہیں مری چشم کے صہبائے ترنماک بار کو آ کر انہیں بھر کیوں نہیں جاتے
لہو صہبا بدن مینائے خاکی بن گیا کاوشؔذرا دیکھو تو یوں فیضان ساقی کون رکھتا ہے
کیا کہیں اس عالم وحدت کا ہم کاوشؔ کہ جبروشنی خوابوں میں لیکن تیرگی آنکھوں میں تھی
ذہن کے در پہ اداسی کی سیاہی بھر کراپنے جیون کو مجھے جام اجل لکھنا ہے
میں اپنی تحدید میں ہوں مشغولآ توسیع ذات کی صورت آ
سر وقت کیا لکھا ہے وہ بھی دیکھ لیں گے کاوشؔدل بند پر جنوں کے نئے باب وا ہوئے تو
بھروسہ ہی کف دریائے دل کا کیا کاوشؔابھی تو مانا کہ حد میں ہے اعتدال میں ہے
خود آگہی نے لہو میں ڈبو دیا مجھ کوشعور ذات کی ایسی ملی سزا مجھ کو
یہ بھی غالبؔ کا فیض ہے کاوشؔمیں نے جو کچھ کہا کہا کیا ہے
ہماری کاوش شعر و سخن بیکار جاتی ہےغزل کیسی بھی ہو اس کے بدن سے ہار جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books