aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "किनारा-कशी"
روایتوں سے کنارہ کشی بھی لازم تھیاور احترام روایات بھی ضروری تھا
میں جانتا ہوں کنارہ کشی کو آیا ہےتو اپنا حکم سنا یوں گزارشات نہ کر
میں کم سخن ہوں کنارہ کشی کا قائل ہوںوہ ہر پہر کی ملاقات لکھتے جاتے ہیں
آرزو ہے بہت کنارے کیدیر ہے بس تیرے اشارے کی
بہتے ہوئے دریا کے کناروں کی طرح تھاتجھ سے مرا رشتہ کبھی خوابوں کی طرح تھا
ہم ان سے کر گئے ہیں کنارا کبھی کبھیدل ہو گیا ہے جان سے پیارا کبھی کبھی
کوئی کنایہ کہیں اور بات کرتے ہوئےکوئی اشارہ ذرا دور سے گزرتے ہوئے
قدموں سے اتنا دور کنارہ کبھی نہ تھانا قابل عبور یہ دریا کبھی نہ تھا
آسماں تجھ سے کنارا کہیں کرنا ہے مجھےتھک گیا اڑتے ہوئے آج اترنا ہے مجھے
کشتیاں جب تلک نہیں لوٹیںسانس اٹکی رہی کناروں کی
آبشاروں کی یاد آتی ہےپھر کناروں کی یاد آتی ہے
داؤں پر ہے وفا کناروں کیموج کا لوٹنا ضروری ہے
دو کناروں کی طرح ہیں دونوںدرمیاں ایک ندی رہتی ہے
کناروں کی امید گرداب سےکناروں سے موج بلا مانگنا
چوم لیتے ہیں کناروں کی حدیںجھوم اٹھتے ہیں سمندر رات میں
ساتھ چلنا ہے ان کی مجبوریدو کناروں کی ایک منزل ہے
اک ندی کے دو کناروں کی طرحراستہ میرا تمہارا اور ہے
بگڑ سکتا ہے کشتی کا توازنکنارے کی طرف دیکھا نہ جائے
کیا یہ ممکن نہیں کہ طوفاں میںبات چلتی رہے کنارے کی
آپ کی میری دوستی یوں ہےجیسے لہروں سے ہو کناروں کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books