aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "किराया"
بٹھا کے رکشے میں کل شب روانہ کرتے ہوئےدیا جو میں نے کرایہ تو باپ رونے لگا
یہ دبدبہ یہ حکومت یہ نشۂ دولتکرایہ دار ہیں سب گھر بدلتے رہتے ہیں
کرایہ تو دو کچھ محبت کا مجھ کوجو مدت سے میرے ہی دل میں رہی تم
کہلائے جس میں رہ کے ہمیشہ کرایہ دارکیا انس ہو مکین کو ایسے مکان سے
کرایہ داری وسیلہ ہے اپنے جینے کاتم آنا چاہو تو دل کا مکان خالی ہے
کیوں پریشان رہا کرتے تھے والد میرےآج محسوس ہوا گھر کا کرایہ دے کر
نہیں رہنا مجھے اپنوں کے دل میںبڑا بھاری کرایہ جا رہا ہے
بدن سرائے میں ٹھہرا ہوا مسافر ہوںچکا رہا ہوں کرایہ میں چند سانسوں کا
نصیب دیکھیے مالک تو ہو گیا بے گھرکرایہ دار ابھی تک اسی مکان میں ہے
جو کچھ مجھ سے کمایا جا رہا ہےمحض گھر کا کرایہ جا رہا ہے
بدن سے اب ہو رہا ہوں رخصتادا نہیں کر سکا کرایہ
کرایہ دار بدلنا تو اس کا شیوہ تھانکال کر وہ بہت خوش ہوا مکاں سے مجھے
مجھ کو رکھ لے سمیٹ کر دل میںمیں تری آنکھ کا کرایہ ہوں
اے غمو آؤ تم میرے دل میں رہواس حویلی کا کوئی کرایہ نہیں
ہم چاہتے تھے دل میں رہے عمر بھر مگرمفلس تھے اس قدر کہ کرایہ نہ دے سکے
نہیں دیتے کرایہ سال بھر سےکہو ان سے کہ نکلیں میرے گھر سے
بڑا ویرانہ ہے دل تیرا وتسلؔمکاں کو اس کرایہ دار دے دو
یہاں سے تم کو اکیلے ہی لوٹنا ہوگامحبتوں کے سفر کا یہی کرایہ ہے
وہ اک جگہ نہ کہیں رہ سکا اور اس کے ساتھکرایہ دار تھے ہم بھی مکاں بدلتے رہے
آج پھر پاس اپنے کرایہ نہ تھامدرسے پا پیادہ ہی جانا پڑا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books