aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कुम्हारों"
گھوڑے بنانا چھوڑ دیے کمہاروں نےگاؤں میں ڈوبنے والی لڑکی ایک ہی تھی
اپنی نیندیں اپنے سپنے برتن چین سے مہنگے اپنےآوا اپنا ٹبے اوپر چکا ہے کمہاروں والا
وہ آدمی نہیں ہے مکمل بیان ہےماتھے پہ اس کے چوٹ کا گہرا نشان ہے
آغاز تو ہوتا ہے انجام نہیں ہوتاجب میری کہانی میں وہ نام نہیں ہوتا
یہ جو شہتیر ہے پلکوں پہ اٹھا لو یارواب کوئی ایسا طریقہ بھی نکالو یارو
بات کرنی ہے بات کون کرےدرد سے دو دو ہاتھ کون کرے
خود کو آسان کر رہی ہو ناہم پہ احسان کر رہی ہو نا
ہونے لگی ہے جسم میں جنبش تو دیکھیےاس پر کٹے پرندے کی کوشش تو دیکھیے
ایک گڑیا کی کئی کٹھ پتلیوں میں جان ہےآج شاعر یہ تماشہ دیکھ کر حیران ہے
ایک خواہش ہے بس زمانے کیتیری آنکھوں میں ڈوب جانے کی
آج ویران اپنا گھر دیکھاتو کئی بار جھانک کر دیکھا
پھر مری یاد آ رہی ہوگیپھر وہ دیپک بجھا رہی ہوگی
جانے کس کس کا خیال آیا ہےاس سمندر میں ابال آیا ہے
تمہیں جینے میں آسانی بہت ہےتمہارے خون میں پانی بہت ہے
چاند تنہا ہے آسماں تنہادل ملا ہے کہاں کہاں تنہا
دل تو کرتا ہے خیر کرتا ہےآپ کا ذکر غیر کرتا ہے
اگر خدا نہ کرے سچ یے خواب ہو جائےتری سحر ہو مرا آفتاب ہو جائے
شرافت چھین لیتی ہے صداقت چھین لیتی ہےقلم کاروں سے خودداری ضرورت چھین لیتی ہے
ایک کہانی ختم ہوئی ہے ایک کہانی باقی ہےمیں بے شک مسمار ہوں لیکن میرا ثانی باقی ہے
پک گئی ہیں عادتیں باتوں سے سر ہوں گی نہیںکوئی ہنگامہ کرو ایسے گزر ہوگی نہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books