aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "खुली-आँख"
یہ غنچے بھی فاروقؔ کیا خوب ہیںکھلی آنکھ اور مسکرانے لگے
خواب بھی برف کے گھروندے تھےجب کھلی آنکھ رہ گیا پانی
حسن کو بے نقاب دیکھا ہےجیوں کھلی آنکھ خواب دیکھا ہے
وہ کھلی آنکھ وہ لب پر ہے ہنسیہم نہیں مانتے ایسا سونا
نہ ہم تھے نہ ہنگامۂ کائناتکھلی آنکھ اور خواب سا ہو گیا
کیا حسیں خواب محبت نے دکھائے تھے ہمیںجب کھلی آنکھ تو تعبیر پہ رونا آیا
آ کے ٹھکرا گئے کس ناز سے تربت میرینہ کھلی آنکھ مری ہائے ری غفلت میری
کر کے پابند کھلی آنکھ زمانے کے لیےسوچیں اظہار کی چپ چاپ نگل جاتا ہوں
کان کے ساتھ کھلی آنکھ کی پتلی لیکنکوئی تصویر ابھر کے نہ صدا سے آئی
جو دکھائے مری غفلت نے دکھائے منظرجب کھلی آنکھ تو پھر کوئی تماشا نہ رہا
رات سپنوں کی سبھا میں مرے ہم راہ رہیںجب کھلی آنکھ ہوئیں آنکھ سے اوجھل روحیں
بند آنکھیں کئے ہم منتظر جلوہ رہےجب کھلی آنکھ تو خود جلوۂ جاناں نکلے
گردن پہ لگے زخم کی سوزش سے کھلی آنکھہم سوچتے تھے جنگ کے اعلان بھی ہوں گے
پھر بھی نہ کھلی آنکھ تو کیا کیجئے ورنہاحباب کے جھٹکے ہمیں دو چار بہت تھے
یوں نشے سے کبھی دو چار ترا غم ہو کہ میںبند آنکھوں سے کھلی آنکھ کا منظر دیکھوں
کب کا وہ جا چکا تھا کھلی آنکھ جب مریمیں اس کو دیکھتا ہی رہا جیسے خواب میں
اس کھلی آنکھ پہ کھلتے نہیں اسرار ترےتو چھپا ہے تو تجھے چشم نہاں سے دیکھوں
دشت میں وادئ شاداب کو چھو کر آیامیں کھلی آنکھ حسیں خواب کو چھو کر آیا
رات دن رہتی ہے جوں دیدۂ تصویر کھلیآنکھ جب سے لگی اس آئنہ رخسار کے ساتھ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books