تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "छाए"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "छाए"
غزل
فنا بلند شہری
غزل
دن بھر دھوپ کی طرح سے ہم چھائے رہتے ہیں دنیا پر
رات ہوئی تو سمٹ کے آ جاتے ہیں دل کی گپھاؤں میں
بشیر بدر
غزل
ہم نے سنا تھا صحن چمن میں کیف کے بادل چھائے ہیں
ہم بھی گئے تھے جی بہلانے اشک بہا کر آئے ہیں
حبیب جالب
غزل
رخ زیبا پہ لہریں لیتی ہیں کچھ اس طرح زلفیں
کہ جیسے چاند پر چھائے سحاب آہستہ آہستہ