aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "छुएगा"
تو مری موت کی تصدیق نہیں کر سکتاچھوئے گا تو مجھے اور دل مرا حرکت کرے گا
آ گیا ہے جو کسی سکھ کا خیالمجھ کو چھوئے گا تو مر جائے گا
اس قدر مجھ سے تکلف کی ضرورت کیا ہےمیں اگر تجھ کو چھوؤں گا تو اجازت لے کر
رقص فرقت میں کروں گا تو کیے جاؤں گاابر وحشت کا جو چھائے گا تو چھا جائے گا
چھوٹی چھوٹی خواہشوں کا قتل ہوتے دیکھ کرعمر کا احساس رخ پر گرد بن کے چھائے گا
ابر چھائے گا تو برسات بھی ہو جائے گیدید ہوگی تو ملاقات بھی ہو جائے گی
شام ہوتے ہی دماغوں پہ جنوں چھائے گاکوئی افواہ اڑا دیں گے ترے شہر کے لوگ
اٹھا کر ایک بار ان کو لگا لو اپنے ہونٹوں سےچھوئیں گی آسماں کو قیمتیں ان آبگینوں کی
زر بھی زمیں بھی نور محمد بھی ہے ترااک ساتھ چل کے دیکھ زمانے پہ چھائے گا
وہ بھی دن آئے گا دو ہاتھ چھویں گے ہم کواور ہم بھی گل و گلزار گنے جائیں گے
ابر چھائے گا کبھی دھوپ بکھر جائے گیزندگی ہے تو بہرحال گزر جائے گی
وہ شخص شیشہ بدن ہے سو احتیاطاً ہماسے چھوئیں گے نہیں دور سے نہاریں گے
فصل گل کے بعد پت جھڑ یوں تو اک معمول ہےخوف بن کر پھر در و دیوار پر چھائے گا کیا
اب نہ چھائے گا طلسم تیرگیچھوڑ آیا ہوں دیا دیوار پر
کب آنگن پر وصل کا بادل چھائے گا جاناںسوکھے ہو کر آنکھوں کے تالاب سلگتے ہیں
پر کتر ڈالے بھلے صیاد ڈینے نوچ لےآسماں کو ہم چھوئیں گے ایک دن ہر حال میں
غم جدائی کا شب فرقت میں دل پر ہم نشیںدرد بن کر چھائے گا میں نے کبھی سوچا نہ تھا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books