aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जदीद"
نغمہ کیا مطربان عہد جدیدتار ٹوٹے ہوئے ملا نہ سکے
سبھی کے ذہن ہیں مقروض کیا قدیم و جدیدخود اپنا نقد دل و جاں کہیں دکھائی نہ دے
قدیم سے ہٹے تو ہم جدید میں الجھ گئےنکل کے گردش فلک سے موسموں کے جال میں
ساقی کے کیف بادۂ پارینہ کی قسمسائنس کے جدید خزانے میں کچھ نہیں
فریب مشرق و مغرب ہیں رہروان جدیدیہ بد نصیب نہ عاقل ہوئے نہ دیوانے
لوک کہانیوں میں مابعد جدید کی پیش آمد جیسےفکشن کی ری سیل ویلیو میں مذہب کا حصہ ہے
بے مے و رنگ ہے کاشانۂ تہذیب جدیدکچھ پس پردہ نہیں پردۂ در باقی ہے
جدید عہد کے مقروض ہیں مرے بچےمرے خدا انہیں اپنی امان میں رکھنا
قدیم کر گئی خواہش جدید ہونے کیکسے خبر تھی یہاں تک وہ دائرہ ہوگا
فقط سمجھنے کے انداز ہیں قدیم و جدیدفسانہ گو کے تو لب پر وہی کہانی ہے
میں کہ دور جدید کی لڑکیپاؤں میں بیڑیاں نہیں ہوں گی
کیوں سر کھپا رہے ہو مضامیں کی کھوج میںکر لو جدید شاعری لفظوں کو جوڑ کر
مٹ گئی قدر مر گئے آدابہم یوں خود کو جدید کر بیٹھے
کیا کیا مغالطے دیے دور جدید نےنفرت کو پیار پیار کو نفرت بنا دیا
جدید عہد میں الٹا ہے ارتقا کا سفرعجب نہیں ہے پھر انسان جانور بن جائے
جدید لہجہ یہ انداز کس لیے بیکلؔتجھے تو حسن روایت سے انحراف نہ تھا
جدید رنگ سے مدھم ہوا نہ رنگ کہنقدیم رنگ میں وہ رنگ بھر گئے ہم بھی
قدیم نسلوں کے گھر نحوست کا دیوتا تھاجدید نسلوں کے زرد کمروں میں رہ چکا ہوں
یہ جتنی تیزی سے دور جدید آ رہا ہےہوا کے ہاتھ میں بھی ایک دن دیا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books