aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जाएदाद"
اسی پہ ہو گیا قربان دو دلوں کا ملاپوہ جائیداد کا جھگڑا جو خاندان میں تھا
پرندے لڑ ہی پڑے جائیداد پر آخرشجر پہ لکھا ہوا ہے شجر برائے فروخت
مانگے گا جائیداد میں حصہ یہ ایک روزفی الحال چاہے لے کے کھلونے بہل گیا
یہ گدھ نہیں یہ مرے خاندان والے ہیںیہ میرا گوشت نہیں جائیداد چاہتے ہیں
ارمانؔ وہ خیال مری جائیداد تھااس فکر میں نکھار تھا وہ بھی نہیں رہا
وہ شخص جس نے عمر گزاری تھی دھوپ میںٹھنڈک کی جائیداد مرے نام کر گیا
کونینؔ اس زمیں کی کوئی ملکیت نہ تھیآدم نے دستخط کئے اس جائیداد پر
یہی آسماں مرا آسرا یہی خاک خلعت بے بہامری جائیداد جنوں جسے نہیں بانٹتا کوئی دوسرا
مرے قلم پہ بھی شب خون پڑ گیا آخرمحاصرہ تھا مری جائیداد پر کب سے
بانٹ دی جائیداد بچوں میںسوچتا ہوں یہ کیا کیا میں نے
ہے تیری جائیداد یہ حریت کلامکر صرف اس متاع کو نہ رکھ سنبھال کے
یہ جائیداد یہ مال و متاع و میراثیںفساد انہی پہ مرے بھائیوں کے بیچ میں ہیں
سب جائیداد بانٹ کے بیٹوں کے درمیاںاپنے ہی گھر میں باپ مہاجر ہے ہو گیا
جائیداد اس کی کہاں پھر بھی سلیقے سے بٹیگو کہ لوگوں نے اسے حسب وصایا بانٹا
وارث ہیں بیٹیاں بھی اگر جائیداد کیپھر بیٹیوں میں حصہ یہ بٹ کیوں نہیں رہا
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گامگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گاتمہیں جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گاوقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا
وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گامسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
سر جھکاؤ گے تو پتھر دیوتا ہو جائے گااتنا مت چاہو اسے وہ بے وفا ہو جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books