aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जाना-पहचाना"
ہر چہرہ جانا پہچاناشہر ہی اپنا چھوٹا سا ہے
دنیا کی ساری اچھی تصویروں میںاک چہرہ جانا پہچانا ہوتا ہے
چوٹ نئی ہے لیکن زخم پرانا ہےیہ چہرہ کتنا جانا پہچانا ہے
یوں کتنے ہی مجھ کو اپنا کہتے ہیںپر مجھ کو جانا پہچانا کون کہے
ہر ایک چہرہ ہے فی الحال جانا پہچاناہر ایک چہرہ مگر کل نیا نیا ہوگا
اکثر خواب میں دکھنے والے ایک پرانے منظر میںاک جانا پہچانا چہرہ دور کھڑا مسکاتا ہے
شمع فروزاں کی صورت الفاظ ہیں خالدؔ جیلہجہ یہ جانا پہچانا اچھا لگتا ہے
اجنبی بستی کے لوگوں سے ذرا نظریں ملامل ہی جائے گا یہاں بھی جانا پہچانا کوئی
دھندھلی دھندھلی یادوں میں اک روشن روشن چہرہ ہےجانا پہچانا لگتا ہے شاید کوئی اپنا ہے
جس نے جھانکا رات مجھ کو آئنے کی اوٹ سےجانا پہچانا لگا پہلے کبھی دیکھا نہ تھا
ایک ستارہ روشن ہو جو کبھی نہ بجھنے والا ہورستہ جانا پہچانا ہو رات بہت انجانی ہو
آگاہی معکوس سفر ہے دانش گاہ کے رستے کاجس کا ہر جانا پہچانا منظر ہے انجانا بھی
خضر نہیں رہزن ہی ہوگا راہ میں جس نے لوٹ لیالیکن یارو شک ہوتا ہے کچھ جانا پہچانا تھا
یہ جانی پہچانی سوچیںکتنی ہیں زہریلی سوچیں
سہارے جانے پہچانے بنا لوںستونوں پر ترے شانے بنا لوں
یہ بستی جانی پہچانی بہت ہےیہاں وعدوں کی ارزانی بہت ہے
بھرتے ہی چھلک جانا پیمانہ مزاجی ہےسامان مصیبت یہ طفلانہ مزاجی ہے
شکل صحرا کی ہمیشہ جانی پہچانی رہےمیرے آگے پیچھے دائیں بائیں ویرانی رہے
کوئی ملنے کو نہ صورت جانی پہچانی بڑھیشہر میں رونق ہوئی تو اور ویرانی بڑھی
وہ صورت جانی پہنچانی نہیں ہےمگر خوشبو تو انجانی نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books