تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "जान-ए-जहाँ"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "जान-ए-जहाँ"
غزل
کس حرف پہ تو نے گوشۂ لب اے جان جہاں غماز کیا
اعلان جنوں دل والوں نے اب کے بہ ہزار انداز کیا
فیض احمد فیض
غزل
تصویر تری اے جان جہاں سینے سے لگائے پھرتا ہوں
ہے عکس فروزاں خواب سا کچھ پلکوں پہ سجائے پھرتا ہوں
میر سید مظفر علی ظفر مظاہری
غزل
کوئی آزردہ کرتا ہے سجن اپنے کو ہے ظالم
کہ دولت خواہ اپنا مظہرؔ اپنا جان جاںؔ اپنا