aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जाम-ए-जम"
یہ منتر بھی پرانے جام جم بھیبہت دیکھے ہیں یہ نقش قدم بھی
اس کی جام جم آنکھیں شیشۂ بدن میرااس کی بند مٹھی میں سارا بانکپن میرا
ساغر سفالیں کو جام جم بنایا ہےپھیل کر مرے دل نے ''میں'' کو ''ہم'' بنایا ہے
کچھ اپنے کام نہیں آوے جام جم کی کتابکفایت اپنے کو بس ایک اپنے غم کی کتاب
پتہ رقیب کا دے جام جم تو کیا ہوگاوہ پھر اٹھائیں گے جھوٹی قسم تو کیا ہوگا
حقارت سے نہ دیکھو دل کو جام جم بھی کہتے ہیںاسی خاک تپاں کو فاتح عالم بھی کہتے ہیں
کب حقیقت وہ بھلا دنیا میں جام جم کی ہےجو تمہارے میکدے میں میری چشم نم کی ہے
جام جم مانگے نہ جمشید کا ساغر مانگےلطف کی ایک نظر یہ دل مضطر مانگے
ہوئی اس دور میں منسوب مجھ سے بادہ آشامیپھر آیا وہ زمانہ جو جہاں میں جام جم نکلے
جب نشاط الم نہیں ہوتاجام جم جام جم نہیں ہوتا
دگر گوں زمانہنگوں جام جم ہے
جام سفال و جام جم کچھ بھی تو ہم نہ بن سکےاور بکھر بکھر گئے کوزہ گروں کے درمیاں
وہ داد و دید گراں مایہ شرط ہے ہم دموگرنہ مہر سلیمان و جام جم کیا ہے
پاس ہے میرے انٹرنیٹہاتھ میں جام جم اور میں
میسر ہے تری آنکھوں کی مستیمجھے سودائے جام جم نہیں ہے
ہمیں چشم بینا دکھاتی ہے سب کچھوہ اندھے ہیں جو جام جم دیکھتے ہیں
گر جام مے اثرؔ لگے ہاتھپھر خواہش جام جم نہ کیجے
جوبن تیرا ہے مے خانہآنکھ ہیں تیری جام جم
جام جم کی تلاش لے ڈوبیاپنے جام سفال سے بھی گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books