aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ढोंग"
رفتگاں تم نے عبث ڈھونگ رچایا ورنہعشق کو دخل نہیں موت کی ارزانی میں
ڈھونگ ہے یہ مری نئی الفتاب بھی وعدہ نبھا رہا ہوں میں
مجھ کو میرے نام سے جانا جاتا ہےمیں رضویؔ کا ڈھونگ رچاتا رہتا ہوں
بے وجہ غم کا ڈھونگ رچانے سے فائدہیوں بھی ہیں سب تمہارے پرستار خوش رہو
مجبوری و دعوائے گرفتاریٔ الفتہر عہد میں تہذیب نے یہ ڈھونگ رچا ہے
اب اس جوش خود آگاہی میں آگے کی کیا سوچی ہےشعر کہو گے عشق کرو گے کیا کیا ڈھونگ رچاؤ گے
تم سے تو صفیؔ نے فقط اک ڈھونگ کیا ہےکھاتا ہے نہ پیتا ہے تو جیتا ہے ہوا پر
اونچی ذات کا ڈھونگ رچا کر ڈستے ہیںاونچی ذات کے شیطانوں سے ڈر لگتا ہے
اخلاق کی نقاب میں لے کر ولی کا ڈھونگنوچیں گے میری لاش کو کتنے عقاب اور
وقت اب بھی ہے سنبھل جاؤ یہ دنیا ہے فریبپیار کے ڈھونگ میں لوگوں کو پھنسانے والے
عشق کا ڈھونگ کر رہے ہیں سبعشق میں مبتلا نہیں ہے کوئی
کیسی محبت کیسا تعلق ڈھونگ ہے سبماں کے علاوہ ہر رشتہ ناپاک ہوا
پیام آشتی اک ڈھونگ دوستی کا تھاملا وہ ہنس کے تقاضا یہ دشمنی کا تھا
اب یہ پردے کا ڈھونگ اضافی ہےمیں سمجھتی ہوں آپ بھی سمجھو
تہہ کی لگن اک ڈھونگ ہے بس تیرنا آتا نہیںتہہ کرنے والا سطح کو یہ شخص ہوتا کون ہے
جو سنا وہ سننے کا ڈھونگ تھاجو کہا وہ یاد رہا نہیں
مجھ کو بھلا کے وہ بھی کئی بار روئے ہیںلیکن وفا کا ڈھونگ رچانے کے واسطے
خود میں مگن تھے لوگ کوئی بے خودی نہ تھیدیوانگی کا ڈھونگ تھا دیوانگی نہ تھی
شرافت کی حدوں کو پار کرکے ڈھونڈھنا عزتہمیں آتا نہیں یہ ڈھونگ یہ دیوانہ پن کرنا
موافقت ہی بنا اہلیت کی ہو جس میںمجھے تو ڈھونگ وہ سارا چناؤ لگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books