aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तअस्सुब"
جس میں آتی ہو بو تعصب کیایسی تاریخ کیا کرے کوئی
کبھی چشمہ ہٹا کر دیکھ آنکھوں سے تعصب کاترے دامن سے اجلا میرا دامن ہو بھی سکتا ہے
خدا یہاں بھی تعصب وہاں بھی ہے کہ نہیںکراچی والوں سے ہندوستان پوچھتا ہے
عشق انسانیت سے تھا اس کوہر تعصب سے ماورا تھا فراق
اگر چشم ہے تو وہی عین حق ہےتعصب تجھے ہے عجب ماسوا سے
جو دیا تعصب کا تم جلا کے آئے ہوصبح تک نہ جانے وہ کتنے گھر جلا دے گا
ایک چنگاری تعصب کی نظر آئی ہےدیکھنا یہ ہے کہاں اس کا نشانہ ہوگا
تعصب درمیاں سے آپ کو واپس نہ لے آئےحرم کی راہ میں نکلا صنم خانہ تو کیا ہوگا
ذرے ذرے میں مہک پیار کی ڈالی جائےبو تعصب کی ہر اک دل سے نکالی جائے
ہے منصف ہی گرفتار تعصبعدالت میں ہماری ہار طے ہے
عاجزؔ چلی ہیں ایسی تعصب کی آندھیاںاجڑے ہوئے نگر کے نگر دیکھ لیجئے
نفرت اور تعصب کی اس نگری میںچاہت کا بازار سجا میرے مولا
ہمارے دل میں کبوتر نماز پڑھتے ہیںہمارے دل میں تعصب کا جال تھوڑی ہے
گر یہی حال زمانے میں تعصب کا رہاآگے نسلوں میں محبت نہیں ملنے والی
تعصب کی فضا میں طعنۂ کردار کیا دیتامنافق دوستوں کے ہاتھ میں تلوار کیا دیتا
شکوہ ہر دم ہی تعصب کا نہ پروانہؔ کروتم ہو قابل تو ملے کچھ بھی نہ منزل کے سوا
یگانے اور بیگانے تعصب نے بنائے ہیںوگرنہ سنبل و گل ایک ہی گلشن کے جائے ہیں
تعصب سے ہو پاک ہر شخص ارمانؔمیری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
جو محبت کے ہیں الفاظ مرے ہونٹوں پروہ تعصب کا ترے چیر ہرن جانتے ہیں
دھواں دھواں ہے فضا آتش تعصب سےنگر نگر مجھے جلتا دکھائی دیتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books