aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तकमील-ए-तर्जुमानी-ए-जज़्बात"
انورؔ خیال دوست میں لکھ کر کوئی غزلتکمیل ترجمانی جذبات کیجیے
ترجمانیٔ غم زیست کا موسم بھی نہیںشعلۂ غم بھی نہیں موج تبسم بھی نہیں
فطرت دل کی مہربانی ہےمیں ہوں یا غم کی ترجمانی ہے
شاخ جذبات پہ نغمات کا منظر خاموشغم کی آغوش میں ارماں کا کبوتر خاموش
شام تمہید غزل رات ہے تکمیل غزلدن نکلتے ہی نکل جاتی ہے جاں ہم نفسو
اب اس عالم میں تکمیل مذاق جستجو ہوگیجہاں ہر گام پر ان کی ہی صورت ہو بہو ہوگی
تکمیل شباب چاہتا ہوںہو جاؤں خراب چاہتا ہوں
نہیں ضرور کہ تکمیل مدعا دیکھیںمگر ہے جی میں کہ خون جگر بہا دیکھیں
حسن تکمیل تمنا ہے صبا ہو جاناشہر در شہر ہر اک دل کی روا ہو جانا
حسن تکمیل تمنا ہے صبا ہو جاناشہر در شہر ہر اک دل کی ردا ہو جانا
کسی طرح بھی وہ تکمیل مدعا کرتےوفا کی خو جو نہیں تھی تو پھر جفا کرتے
جوش تکمیل تمنا ہے خدا خیر کرےخاک ہونے کا اندیشہ ہے خدا خیر کرے
فقط تکمیل مقصد کر رہا ہوںمیں اپنے آپ کو رد کر رہا ہوں
تہمید ستم اور ہے تکمیل جفا اورچکھنے کا مزا اور ہے پینے کا مزا اور
سوچتا رہتا ہوں تکمیل وفا کیسے ہوآدمی بھی وہ نہیں ہے تو خدا کیسے ہو
شکست شوق کو تکمیل آرزو کہیےجو تشنگی ہو تو پیمانہ و سبو کہیے
تکمیل آرزو کی تمنا کریں گے ہمخود اپنے جذب شوق کو رسوا کریں گے ہم
اس گزرتے وقت کی یہ ترجمانی دیکھنامیں ضعیفی دیکھتا ہوں تم جوانی دیکھنا
تکمیل عشق جب ہو کہ صحرا بھی چھوڑ دےمجنوں خیال محمل لیلا بھی چھوڑ دے
عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیاورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books