aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तकलीफ़-ए-तजल्ली"
یہ شوق دیکھو پس مرگ بھی تجلیؔ نےکفن میں کھول دیں آنکھیں سنا جو یار آیا
میری خاطر اب وہ تکلیف تجلی کیوں کریںاپنی گرد شوق میں خود ہی چھپا جاتا ہوں میں
موت کی تکلیف سے بد تر ہے رنج انتظارپاسداری وقت کی تم بھی کرو ہم بھی کریں
شق ہو گیا ہے سینہ خوشا لذت فراغتکلیف پردہ داری زخم جگر گئی
تیری نگاہ ناز جو ناوک اثر نہ ہوتکلیف چارہ سازئ زخم جگر نہ ہو
تکلیف بزم اہل جہاں تاکجا کہ دلمطلق میں واں کے رنگ سے آگاہ ہی نہیں
کمال ظہور تجلی سے جاناجو پنہاں نہیں ہے وہ پیدا نہیں ہے
کیونکے بے بادہ لب جو پہ چمن میں رہیےعکس گل آب میں تکلیف مئے گلگوں ہے
یا دعویٔ مہتاب تجلی نہ کرے وہیا نور کی کرنوں سے وہ نہلائے مرا جسم
بے حجابانہ خود آرائی کے ساماں کیجئےمظہر شان تجلی بزم امکاں کیجئے
اپنے داتا کی حقیقت کے ہیں جلوہ تم میںلمعۂ نور تجلی کی قسم یا معبود
یہ آنکھیں مدتوں سے خوگر برق تجلی ہیںنشیمن بجلیوں کا ہے مرا کاشانہ برسوں سے
چلتے ہیں شوق برق تجلی میں کیا ہے خوفچیتے تمام وادیٔ ایمن کے یار ہیں
جلوۂ برق تجلی نظر آیا نہ کبھیمدتوں جا کے وہاں میں شجر طور رہا
حسن مصروف تجلی و خود آرائی ہےوہ تماشہ ہی نہیں خود بھی تماشائی ہے
بیان برق تجلی چھڑا ہے اب سر طورعجب نہیں مرے دل کی بھی گفتگو آئے
ہو دم عرض تجلی پاش پاشسینہ مثل طور سینا چاہئے
حجاب اندر حجاب امواج طوفان تجلی ہیںفروغ شمع سے پروانہ ہے آتش بجاں پھر بھی
تکلیف قید زلف مرے دل سے پوچھیےخالق کہیں پھنسائے نہ مچھلی کو جال میں
گر سن سکو تو شاذؔ کی خاموشیاں سنوتکلیف عرض حال مکرر مجھے نہ دو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books