aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तजरबा"
نا تجربہ کاری سے واعظ کی یہ ہیں باتیںاس رنگ کو کیا جانے پوچھو تو کبھی پی ہے
اپنی تلاش اپنی نظر اپنا تجربہرستہ ہو چاہے صاف بھٹک جانا چاہئے
کسی بچھڑے ہوئے کا لوٹ آنا غیر ممکن ہےمجھے بھی یہ گماں اک تجربہ ہونے سے پہلے تھا
پرائی نیند میں سونے کا تجربہ کر کےمیں خوش نہیں ہوں تجھے خود میں مبتلا کر کے
پیار تو جنم کا اکیلا تھاکیا مرا تجربہ اکیلا تھا
ہر اک کشتی کا اپنا تجربہ ہوتا ہے دریا میںسفر میں روز ہی منجدھار ہو ایسا نہیں ہوتا
کہا گیا ہے ستاروں کو چھونا مشکل ہےیہ کتنا سچ ہے کبھی تجربہ کیا جائے
بچھڑ کے تجھ سے کسی دوسرے پہ مرنا ہےیہ تجربہ بھی اسی زندگی میں کرنا ہے
دوستی سے تجربہ یہ ہو گیادشمنوں سے پیار کرنا چاہئے
تو کیا اک ہمارے لیے ہی محبت نیا تجربہ ہےجسے پوچھیے وہ کہے گا کہ جی ہاں بڑا تجربہ ہے
یوں تو ہنستے ہوئے لڑکوں کو بھی غم ہوتا ہےکچی عمروں میں مگر تجربہ کم ہوتا ہے
درد دل پاؤ گے وفا کر کےہم نے دیکھا ہے تجربہ کر کے
یہ مرا تجربہ ہے حسن کوئی چال چلےبازیٔ عشق کبھی مات نہیں ہوتی ہے
اب ذرا سا فاصلا رکھ کر جلاتا ہوں چراغتجربہ یہ ہاتھ آیا ہاتھ جل جانے کے بعد
بتاؤں کیسے کہ سچ بولنا ضروری ہےتعلقات میں یہ تجربہ ضروری ہے
کچھ نہ کچھ پہلے کھونا پڑتا ہےمفت میں تجربہ نہیں ہوتا
عجیب تجربہ آنکھوں کو ہونے والا تھابغیر نیند میں کل رات سونے والا تھا
حادثے اونچی اڑانوں میں بہت ہوتے ہیںتجربہ تجھ کو نہیں ہے مرے بازو لے جا
عشق کر کے دیکھیے اپنا تو یہ ہے تجربہگھر محلہ شہر سب پہلے سے اچھا ہو گیا
مجھے اداس نہ کر ورنہ ساکھ ٹوٹے گینہیں ہے تجربہ مجھ کو ملال کرنے کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books