aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ताइर-ए-बहिश्त"
مگر یہ دل مرا یہ طائر بہشت مرااتر ہی آیا کہیں مستقر بناتے ہوئے
فراق یار میں میرا دل مضطر نہ ٹھہرے گاتمہیں سوچو سکوں کو طائر بسمل سے کیا نسبت
پہلے تو آزمایا عطائے بہشت سےپھر بھیج کر جہان میں افضل کیا مجھے
بنا ہے مرکز عشاق و رشک باغ بہشتیہ کربلا کا بیابان عشق کے ہاتھوں
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھیجس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
کوندتی ہیں بجلیاں برسات میںطائر بے بال و پر کے آس پاس
مرے طائر نفس کو نہیں باغباں سے رنجشملے گھر میں آب و دانہ تو یہ دام تک نہ پہنچے
ہے معجزہ کہ وہ سدرہ مقام تک پہنچاجو ایک طائر بے بال و پر ملا تھا مجھے
قفس کو لے کے جو اڑا جائے گلستاں کی طرفوہ عزم طائر بے بال و پر میں رکھا جائے
اس بے بسی میں شوق کی پرواز دیکھیےلے ہی اڑا ہوں طائر بے بال و پر کو میں
اوج مقام دوست پہ اپنا گزر کہاںشایان سدرہ طائر بے بال و پر کہاں
میں ایک طائر ناواقف خطر کی طرحہوا کی زد پہ نیا گھونسلہ بناتا ہوں
قفس بدن کا مجھے کچھ مرا ثبوت نہیںیہ طائر دل و جاں لوٹ کر نہ آنے کا
تم نے دیکھا نہیں ہے یونسؔ کوطائر زیر دام دیکھا ہے
ہم بھی تھے تیری نواؤں میں شریکطائر نغمہ سرا یاد نہیں
فکر سود و زیاں خاک آلودہ ہوںمیں کہ تھا طائر وسعت نیلگوں
کسی نے کیسے نبھائی ہے آسماں سے نہ پوچھنہ پوچھ طائر گم کردہ آشیاں سے نہ پوچھ
طائر رنگ حنا کی سی طرحدل نہ اس کے ہاتھ سے چھوٹا گیا
کون سا طائر گم گشتہ اسے یاد آیادیکھتا بھالتا ہر شاخ کو صیاد آیا
ہم گرفتار حال ہیں اپنےطائر پر بریدہ کے مانند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books