aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तामील"
ہم ملازم ہیں مگر تھوڑی انا رکھتے ہیںہم سے ہر حکم کی تعمیل نہیں ہو پاتی
کتنے آشوب گزیدہ سے نظر آتے ہیںعسرت خانۂ تکمیل میں رہنے والے
میں نے بچپن میں ادھورا خواب دیکھا تھا کوئیآج تک مصروف ہوں اس خواب کی تکمیل میں
تمہی بتاؤ تمہیں چھوڑ کر کدھر جائیںتمہاری بات کی تعمیل کرنے والے لوگ
ہے یہی حکم تو تعمیل کریں گے صاحبنہ کریں گے تمہیں ہم یاد جو دل مان گیا
قبول ترک تعلق نہیں ہے لیکن ہمتمہارے حکم کی تعمیل کرنا چاہتے ہیں
عناصر حکم کی تعمیل میں ہیںدعا کی دسترس سے ماورا نئیں
چھوڑ آیا ہوں ترا دفتر دربار نمااب ترے حکم کی تعمیل نہیں ہو سکتی
تعمیل کسی حکم کی ہرگز نہ کریں گےاور پیش ستم سر کو جھکانا بھی نہیں ہے
انہیں امید ہو تعمیل کی تو کیوں کر ہوکہ ان کا حکم ہی کچھ التجا سا لگتا ہے
جنبشیں اس کی غلط ہیں کہ خود ابرو میں ہے خماس کی تعمیل میں یہ گردش ایام غلط
زندگی خوف سے تشکیل نہیں کرنی مجھےرات سے ذات کی تکمیل نہیں کرنی مجھے
باوجودیکہ مخفی کسی سے نہ تھا کار گاہ جہاں جائے ماندن نہیںحکم فطرت کی تعمیل ہوتی رہی سانچہ بنتا رہا شکل ڈھلتی رہی
احسان تھا یا حکم کی تعمیل تھی سبینؔہم بی قدم قدم چلے اس کی رضا کے ساتھ
سنا ہے پیاس کی تکمیل ہونے والی ہےیہ رات ریت میں تبدیل ہونے والی ہے
اپنے پدر کے حکم کی تعمیل نہ کروںہوں میں بڑا مگر کہاں اتنا بڑا ہوں میں
تعمیل کتاب اول تاویل کتاب آخرتدبیر و عمل اول تقریر و خطاب آخر
جو حکم والدین کی تعمیل کر سکیںاس دور میں ہلالؔ وہ بچہ نہیں رہے
جب انا ہے مری رگ رگ میں سرایت عنبرؔکس طرح اس کے ہر اک حکم کی تعمیل کروں
بننا تھا تو بنتا نہ فرشتہ نہ خدا میںانسان ہی بنتا مری تکمیل تو یہ تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books