aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दर्दनाक"
دنیائے حادثات ہے اک دردناک گیتدنیائے حادثات سے گھبرا کے پی گیا
فسانہ گو بھی کرے کیا کہ ہر کوئی سر بزممآل قصۂ دل دردناک چاہتا ہے
تھی کسی درماندہ رہ رو کی صدائے دردناکجس کو آواز رحیل کارواں سمجھا تھا میں
سنیے تو اک ذرا مرے اشعار دردناکلایا ہوں میں کلیجے کے ٹکڑے نکال کے
تمام عمر گئی اس پہ ہاتھ رکھتے ہمیںوہ دردناک علی الرغم بے قرار رہا
کیا دردناک منظر کشتی تھا رود میںمیں نا خدا کو دیکھ رہا تھا خدا مجھے
داغ دل کشمیر کا گجرات کا دل دردناکحادثہ کوئی کہاں ہے چھ دسمبر سے الگ
ہوتے ہیں کس لباس میں اشعار دردناکبہر عروس فکر ہے زیبا ردائے رنج
دردناک چہروں پر مسکراہٹیں اوڑھے خود کو جا بجا بیچیںہم تپشؔ تمہیں گزرا وقت مان کر سوچیں آؤ پھر غزل کہہ لیں
برہنگی کو تماشا بھی دردناک ملابدن کے رنگ جب اترے کھنڈر نکل آیا
کچھ اس میں لطف ہے نہ مزہ ہے نہ کیف ہےقصہ غریب کا ہے بہت دردناک بس
جس کو سمجھ رہے ہیں وہ بادل کی اک گرجفریاد دردناک کسی خستہ جاں کی ہے
آہیں نکل رہی ہیں دل درد ناک سےفوج غم و الم کا نشاں دیکھ لیجئے
ہزار غم سے گزرنے کے بعد بھی اے دلفسانہ اپنی محبت کا دردناک نہ ہو
پاؤں کے آبلوں سے نہ پوچھو سفر کا حالقصے ہیں دردناک رہ خار زار کے
حسیں سحر کی فضا دردناک ہونے سےبچائیں کیسے تمنا کو خاک ہونے سے
ہر سو ہے آج وقت کے ماروں کا سلسلہاللہ رے دردناک نظاروں کا سلسلہ
آواز آ رہی ہے مجھے دردناک جومفلس کی ہو نہ ہو یہ کسی کی فغاں تو ہے
بڑی دردناک ہے ہم نشیں مرے آشیاں کی یہ داستاںجسے بجلیاں نہ جلا سکیں اسے باغباں نے جلا دیا
گرم اشعار میرؔ درونہ داغوں سے یہ بھر دیں گےزرد رو شہر میں پھریے گا گلیوں میں نے گل چنیے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books