aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दास्तान-ए-दर्द"
داستان درد دل اہل وفا کہنے لگےیعنی ہر آواز کو تیری صدا کہنے لگے
جان لیوا یوں ہوئی راتوں کی تنہائی کہ بسداستان درد و غم وہ دل نے دہرائی کہ بس
نہ ہونے دی ندامت حشر میں غارت گر دل کوسنائی داستان درد و غم قسمت کے عنواں سے
ہماری داستان درد سن کرانہیں رقت نہ آئی کیوں نہ آئی
بیمار جب ہیں کرتے ہیں فریاد چارہ گرکیا داستان درد سکوت محن میں تھی
بیش از دو حرف اپنی نہیں داستان دردہم گر کے آسمان سے اٹکے کھجور میں
دیکھ لینا داستان درد کی رنگینیاںآنسوؤں میں اپنے اب خون تمنا مل گیا
سن کے لرزاں تھے زمین و آسماںداستان درد دل دہرائیں کیا
ہر ایک شخص ملا داستان درد لیےہم اپنے زخم نہاں بے لباس کیا کرتے
آنکھ سے بہہ جائے گا دل میں اگر باقی رہاقطرۂ خوں داستان درد کی تکمیل تک
محبت راز بن کر رہ نہیں سکتی زمانے میںکہ ہم نے داستان درد اوروں سے سنی اپنی
جو بھی ہے داستان اہل وفادرد و آلام کی کہانی ہے
کہاں تک تڑپتا رہوں درد بن کرکبھی آ کے زخم جگر دیکھ لینا
اس لئے کرتا نہیں اب درد دل کا میں علاجدرد جب حد سے بڑھے گا خود دوا ہو جائے گا
دیکھنا اے دردؔ ہو جائیں گے دل کتنے اسیرزلف پیچاں آج وہ کھولے ہوئے محفل میں ہے
پھر احساس ہوگا تجھے دردؔ کادر دل پہ خوں رنگ دربان رکھ
درد بڑھ جائے نہ اس تیر نظر کو روکوآپ کے ساتھ تو انجام سے ڈر لگتا ہے
کبھی وہ دیکھ لیں اے کاش درد دل کی کتابہر ایک لفظ میں تیکھا سوال ہوتا ہے
غم جدائی کا شب فرقت میں دل پر ہم نشیںدرد بن کر چھائے گا میں نے کبھی سوچا نہ تھا
یہ سچ ہے درد نئے دور میں ہر انساں کوسکون دل ہے نہ امن و امان باقی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books