aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दिल-फ़िगार"
فگارؔ احساس دل میں ہر طرف کانٹے ہی کانٹے ہیںیہی تسکین گلشن میں بہار آنے سے ہوتی ہے
گزر چلی ہے شب دل فگار آخری باربچھڑنے والے ہیں یاروں سے یار آخری بار
آنکھ نم ہے نہ دل فگار اپنااٹھ گیا خود سے اعتبار اپنا
کیفیت دل کی بیان کرنے کوایک آواز دل فگار ہی دی
لوگ جو دل فگار ہوتے ہیںچلتے پھرتے مزار ہوتے ہیں
کیا جانے کس کی دھن میں رہا دل فگار چاندسنگم پہ روز و شب کے ڈھلا بار بار چاند
میں دل زدہ ہوں اگر دل فگار وہ بھی ہیںکہ درد عشق کے اب دعویدار وہ بھی ہیں
غمگیں ہیں دل فگار ہیں میرے یہاں کے لوگدامان تار تار ہیں میرے یہاں کے لوگ
جاں بھی بجاں ہے ہجر میں اور دل فگار بھیتر ہے مژہ بھی اشک سے جیب بھی اور کنار بھی
چمن میں خار ہی کیا گل بھی دل فگار ملےفریب خوردۂ رنگینیٔ بہار ملے
مجنوں کے مثل بن کے ہزاروں ستم سہےفریاد تیرے آگے کرے دل فگار کیا
اب تری دوستی کے قابل ہیںدل گرفتہ و دل فگار ہیں ہم لوگ
آئینہ صاف ہو تو دیکھ اسےنقشۂ دل فگار میں وہ ہے
شاعر دل فگار ہیں ہم لوگفطرتاً شعلہ بار ہیں ہم لوگ
گمرہی میں بھی دیوانۂ دل فگارمنزل ہوش کا راہبر سا لگے
دل پہ کیا کیا ہوے ہیں نقش و نگارناوک دل فگار کے ہاتھوں
کوئی شکل دے مجھے اے مصور دل فگارمجھے کینوس پہ اتار آ مجھے وقت دے
ہو رہے ہیں ستم بقدر وفاکیفیؔ دل فگار کے دن ہیں
بڑھ گئی حد سے مری بےچینؔ اب بے چینیاںکام آخر میرا خون دل فگار آ ہی گیا
قدم رکھے مرے سینے پہ آ کے گر وہ نگارحنا کا کام میں خون دل فگار سے لوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books