aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नमक-हराम"
ہاں یہ ضمیر بیچنے والے نمک حرامہیں کیسے کیسے لوگ الٰہی مرے خلاف
حکمت نمک حرام ہوں بے شک ترا مگرجس پر پڑے یہ وقت وہ بچارا کیا کرے
جو ایک بوسۂ لب لوں ہزار شکر کروںترے رقیب سا میں بھی نمک حرام نہیں
کیسے نکالوں دل کے میں پیکان آرزویہ تو نمک حرام ہے مہمان آرزو
یہاں ہے نیم نگہ کا بھی شکریہ لب پرنمک حرام نہیں زخم ناتمام مرا
نمک حرامی مادہ ہے جوخون میں پایا جا سکتا ہے
ذکر وصال موت کا پیغام ہو گیاایسی خوشی ہوئی کہ مرا کام ہو گیا
میں اس لئے بھی ترا اعتبار کر نہ سکیمجھے امید تھی تجھ سے نمک حرامی کی
وہ فون کر کے مرا حال پوچھ لیتا ہےنمک حراموں کی کیٹگری بھی ہوتی ہے
ضبط غم کا پیام ارے توبہاور مرے دل کے نام ارے توبہ
لکھ دیا فیصلہ یک قلمکچھ بھی سوچا نہیں محترم
آدمی اک تضاد باہم ہےکبھی جنت کبھی جہنم ہے
مر گئے تو اس کا غم رہ جائے گازندگی میں پیچ و خم رہ جائے گا
اپنے جی میں جو ٹھان لیں گے آپیا ہمارا بیان لیں گے آپ
جب تری بزم سے بادیدۂ نم اٹھتے ہیںاب نہیں آئیں گے یہ کھا کے قسم اٹھتے ہیں
پڑھا تھا جس کو مقدس کتاب کی صورتحرام ہو گیا ہم پر شراب کی صورت
ترے سلوک کا غم صبح و شام کیا کرتےذرا سی بات پہ جینا حرام کیا کرتے
قیام دیر و طواف حرم نہیں کرتےزمانہ ساز تو کرتے ہیں ہم نہیں کرتے
جو دیر و حرم کو بہم دیکھتے ہیںوہی آدمیت کے غم دیکھتے ہیں
لپٹ کے سوچ سے نیندیں حرام کرتی ہےتمام شب تری حسرت کلام کرتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books