aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नाचार"
پڑے ایسے اسباب پایان کارکہ ناچار یوں جی جلا کر چلے
ہم سے ٹکرا گئی خود بڑھ کے اندھیرے کی چٹانہم سنبھل کر جو بہت چلتے تھے ناچار گرے
ٹھانی تھی دل میں اب نہ ملیں گے کسی سے ہمپر کیا کریں کہ ہو گئے ناچار جی سے ہم
تجھ سے دو چار ہونے کی حسرت کے مبتلاجب جی ہوئے وبال تو ناچار مر گئے
میں بندہ و ناچار کہ سیراب نہ ہو پاؤںاے ظاہر و موجود مرا جسم دعا ہے
نہ جاؤ حال دل زار دیکھتے جاؤکہ جی نہ چاہے تو ناچار دیکھتے جاؤ
تھک تھک کے ہر مقام پہ دو چار رہ گئےتیرا پتہ نہ پائیں تو ناچار کیا کریں
دل کے خوں کرنے کی کیا وجہ ولیکن ناچارپاس بے رونقی دیدہ اہم ہے ہم کو
ناچار دیں گے اور کسی خوب رو کو دلاچھا تو اپنی خوئے بد اے بد زباں نہ چھوڑ
ناچار اختیار کیا شیوۂ رقیبکچھ بے حیائی خوب ہیں گزرے حیا سے ہم
آگ سے پانی میں بجھتے وقت اٹھتی ہے صداہر کوئی درماندگی میں نالہ سے ناچار ہے
میں نہ ہونے پہ ہی خوش تھا مگر ایسے ہوا پھرمجھ کو ناچار پڑا آپ کی خاطر ہونا
ناچار بیکسی کی بھی حسرت اٹھائیےدشواریٔ رہ و ستم ہم رہاں نہ پوچھ
ذکر گل کیا ہے صبا اب کہ خزاں میں ہم نےدل کو ناچار لگایا ہے خس و خار کے ساتھ
جگائے گا کس طرح شور قیامتخموشی سے ناچار ہر گفتگو ہے
سو بھی ہزار طرح سے ٹھہراوتے ہیں ہمتسکین کے لیے تری ناچار ایک طرح
نہ پوچھو کون ہیں کیوں راہ میں ناچار بیٹھے ہیںمسافر ہیں سفر کرنے کی ہمت ہار بیٹھے ہیں
بس ہو تو ادھر اودھر یوں پھرنے نہ دیں تجھ کوناچار ترے ہم یہ دیکھیں ہیں چلن بیٹھے
یہ ستم تازہ ہوا اور کہ پائیز میں میرؔدل خس و خار سے ناچار لگایا ہم نے
سعی و طلب بہت کی مطلب کے تئیں نہ پہنچےناچار اب جہاں سے بیٹھے ہیں ہاتھ اٹھا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books