aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "निकहत-ए-गेसू-ए-ख़ूबाँ"
موج بربط موج گل موج صبا کے ساتھ ساتھنکہت گیسوئے خوباں بیچتا پھرتا ہوں میں
نکہت گیسوئے خوباں نے کیا بے قدر اسےاب ہے سودا نافۂ تاتار کا فعل عبث
اسیر حلقۂ گیسوئے خوباں ہو نہیں سکتاوہ دل تو جس کو تسکیں دے پریشاں ہو نہیں سکتا
اے صبا نکہت گیسوۓ معنبر لاناکوئی تحفہ گل و نسرین سے خوشتر لانا
وہ نکہت گیسو پھر اے ہم نفساں آئیاب دم میں دم آیا ہے اب جان میں جاں آئی
موسم گل کنج گلشن نکہت گیسو نہ ہواب یہی خواہش ہے تسکیں کا کوئی پہلو نہ ہو
اگر دلا غم گیسوئے یار بڑھ جاتاشب فراق میں اور انتشار بڑھ جاتا
اے سائبان گیسوئے خم دار الوداعپھر ہم ہیں اور سایۂ دیوار الوداع
عاشق گیسو دوتا ہوں میںآپ اپنے لیے بلا ہوں میں
آج آرائش گیسوئے دوتا ہوتی ہےپھر مری جان گرفتار بلا ہوتی ہے
زاہد اسیر گیسوئے جاناں نہ ہو سکاجو مطمئن ہوا وہ پریشاں نہ ہو سکا
تابش گیسوئے خم دار لئے پھرتا ہےکوئی اس شہر میں تلوار لئے پھرتا ہے
آرائش گیسوئے سخن کرتے رہیں گےبے خوف و خطر خدمت فن کرتے رہیں گے
کیا دل کشئ گیسوئے جاناں ہے آج کلدنیا بہ قید کفر مسلماں ہے آج کل
نا ذکر گیسوئے پیچاں نا زلف برہم ہےہمارے غم کا فسانہ بھی کتنا مبہم ہے
شمیم گیسوئے مشکین یار لائی ہےصبا اڑا کے پیام بہار لائی ہے
سودائے گیسوئے سیۂ یار ہو گیاآزاد تھا جو دل سو گرفتار ہو گیا
کیوں اسیر گیسوئے خم دار قاتل ہو گیاہائے کیا بیٹھے بٹھائے تجھ کو اے دل ہو گیا
کچھ اس خوشبو کی حد بھی ہے معطر ہو گیا بالکلمرے ہاتھوں میں وصف گیسوئے شب گیر سے کاغذ
سیہ کاری مری بن جائے رشک گیسوئے خوباںقیامت کو چھپا بیٹھا رہوں یا رب گناہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books