aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नुक्कड़"
آتی تھی جو روز گلی کے سونے نکڑ تکآج ہوا کیا وہ پرچھائیں سات نہیں آئی
ایک سہما ہوا سنسان گلی کا نکڑشہر کی بھیڑ میں اکثر مجھے یاد آیا ہے
ہر گلی نکڑ نگر اب بن چکا مقتل یہاںبے گناہوں کی لہو تر چیختی پوشاک ہے
جو اک کھنڈر ہے ہماری گلی کے نکڑ پروہاں سے آتی ہے اک خاندان کی خوشبو
وہ تیز آندھی جو گرد اڑاتی ہوئی گئی ہے تبھی سے یاروگلی کے نکڑ پہ بیٹھا بیٹھا میں اپنی آنکھیں مسل رہا ہوں
عمر کے آخری نکڑ پہ ملاقات کا دکھیوں ملا ہے کہ ترے ناز اٹھا بھی نہ سکوں
ساری رات گلی کے خالی نکڑ پرتیز ہوائیں لیمپ ہلاتی رہتی ہیں
ہے شور خانۂ دنیا گلی کے نکڑ پرمیں کان بند ہی رکھتا ہوں آتے جاتے ہوئے
کھڑکی ایک ہوا سے کھلتی رہتی ہونکڑ والا کھوکھا چلتا رہتا ہے
دل اچانک دھڑک اٹھا ہے مرااب وہ نکڑ تک آ گیا ہوگا
گلی کے نکڑ پر اب نہیں ہے وہ شور پھیلابھلائی اس میں ہے ذائقے ہم بھی بھول جائیں
جانے والا گلی کی نکڑ پرمڑتے مڑتے رکا ہوا ہوگا
پرانے نکڑ پہ بیٹھے بیٹھے جوان سگریٹ پی رہے تھےپرانے نکڑ پہ بیٹھے بیٹھے فقیر مالا بنا رہا تھا
اس لڑکی کے پاس کہانیاں کیفے کی اور مالوں کیاور ہمارے سارے قصے نکڑ کے چوراہوں کے
وہ بے دھڑک گھروں میں بھی آئیں گے ایک دنجو خوف لام بند ہیں نکڑ کے آس پاس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books