aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पुर-ख़ुलूस"
پرخلوص جذبوں کا دان تو نہیں لیتےجان کہنے والوں کی جان تو نہیں لیتے
ہو شوق پرخلوص تو مانع نہیں حدوددریا رواں دواں ہے کناروں کے باوجود
دل کا بجھا چراغ اچانک بھڑک اٹھااک چشم پر خلوص میں وہ شعلگی ملی
میں مطمئن ہوں اپنے دل پر خلوص پران کے خلوص میں جو کمی ہے کمی سہی
آدمی پرخلوص ہے زیباؔاک ذرا بے وفا سا لگتا ہے
اس قدر پرخلوص لہجہ ہےاس سے ملنا ہے عمر بھر جیسے
وہ آدمی تھا کتنا بھلا کتنا پرخلوصاس سے بھی آج لیجے ملاقات ہو گئی
یہی اصول ہے اصلاح حال کا اظہرؔکہ پرخلوص ہوں ہم خامیاں گناتے ہوئے
باقیؔ میں اپنے فن سے بڑا پرخلوص ہوںاس واسطے زوال مجھے بھی نہیں رہا
ہمدرد ہوں غیور ہوں اور پرخلوص ہوںاے کارساز بہنوں کو اب ایسے بھائی دے
کچھ پرخلوص دوست میسر ہیں اس لیےآنکھوں سے خوش گمانی کی عادت نہیں گئی
میں پرخلوص ہوں پھاگن کی دوپہر کی طرحترا مزاج لگے پوس کے مہینے کا
وہ دوستوں کے دوست وہ غیروں کے غم گساروہ پرخلوص لوگ نہ جانے کدھر گئے
ہر شخص پرخلوص ہے ہر شخص با وفاآتی ہے اپنی سادہ دلی پر ہنسی بہت
خنداں جبیں لبوں پہ ہنسی پرخلوص دلدور طرب میں کوئی تو ایسا دکھائی دے
لگتے ہیں میرے دوست بظاہر تو پرخلوصپر بغض دل میں رکھتے ہیں پنہاں کئے ہوئے
جو ہم سفر ہیں ہمارے وہ پرخلوص نہیںنہ راہبر پہ رہا ہم کو اعتبار کبھی
نماز عشق ادا ہو رہی ہے مقتل میںیہ پرخلوص عبادت ہے بے وضو ہی سہی
وہ شعر سادہ سہی سن کے دل بھر آئے شمیمؔجو پرخلوص ہو لہجہ تو بے اثر کیوں ہو
یہ حرف حرف کے رخ پر خلوص کا غازہبکھر نہ جائے کہیں میرے دل کا شیرازہ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books