aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बद-गुमान"
غیر سے بد گمان ہو جاتےمیری سنتے تو کان ہو جاتے
تھا خفا مجھ سے بد گمان بھی تھااور وہی مجھ پہ مہربان بھی تھا
احباب ہو گئے ہیں بہت مجھ سے بد گمانقینچی کی طرح چلنے لگی ہے مری زبان
جب سے تو بد گمان ہے پیارےاک مصیبت میں جان ہے پیارے
رحم کر او بد گمان آرزولٹ رہا ہے کاروان آرزو
تیرا خیال تھا کہ یوں ہی بد گمان تھےاپنے بھی کچھ اصول مگر درمیان تھے
برقع اٹھا تھا رخ سے مرے بد گمان کادیکھا تو اور رنگ ہے سارے جہان کا
چلی جو خود سے کبھی ہو کے بد گمان ہوابکھر کے رہ گئی گلیوں کے درمیان ہوا
خلوص چہروں سے ہے نمایاں تو پھر نظر بد گمان کیوں ہےبتا کہ بیگانگی کا عالم مرے ترے درمیان کیوں ہے
بد گمانی کا دور ہے عابدؔبھائی ہے بد گمان بھائی سے
اول اول تو بد گمان رہےپھر وطیرہ بنا لیا صاحب
کس لیے بد گمان ہوتے ہونام لکھا ہے جب ستارے پر
فطرت دل ہے بس بہک جاناعاجزی بد گمان ہے پیارے
اپنے بیگانے بے سبب اے جوشؔہو گئے بد گمان سے آخر
ہمارے دوست ہمیں بد گمان کر دیں گےاب التفات بہت برملا نہیں رکھنا
کچھ تو گزرے بڑے یقین کے ساتھاور کچھ بد گمان سے گزرے
عذر دل نے ہزار پیش کیےوہ نظر بد گمان ہو کے رہی
بزم میں غیر بن کے بیٹھے ہویوں کوئی بد گمان ہوتا ہے
میں بد گمان نہیں ہوں مگر کتابوں میںتمہارے نام کئی انتساب دیکھے ہیں
مجھ سے کیوں بد گمان ہے پیارےتو مرا دل ہے جان ہے پیارے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books