aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बहिश्त-ए-अदन"
پہلے تو آزمایا عطائے بہشت سےپھر بھیج کر جہان میں افضل کیا مجھے
ایک ہجرت ہے کہ تصویر ہوئی جاتی ہےایک قصہ ہے سوئے باغ عدن کھینچتا ہے
اس شعلہ رو کے عارض رنگیں کے عکس نےچمکائی گوشوارۂ در عدن میں آگ
غازہ بہ رو مسی بہ لب پان بہ دہن حنا بکفسلک در عدن بسر طرہ عنبریں بہ دوش
مہکتی دہکتی لہکتی ہوئییہ تنہائی باغ عدن بھی تو ہے
صدف میں نین کے دکھلاؤں گوہرنہ راکھے آرزو در عدن کو
قدر مج اشک کی وو کیا جانےجس نے در عدن نہیں دیکھا
پیچھے اب کیا ہے غبار رفتہدہر میں باغ عدن یاد آیا
کیا وہاں بھی بگولے اٹھتے ہیںآؤ دیکھ آئیں چل کے سوئے عدن
کب سے لہولہان ہے وادی چنار کیآباد پھر سے آؤ وہ رشک عدن کریں
بس گئی آ کے آنکھوں میں شام عدنجگمگاتے بدن رنگ رخ پیرہن
خوش نہیں آیا مجھے باغ عدن بھی ساجدؔمار ڈالا ہے مجھے پھر مری ہشیاری نے
بس اے جمال یار ترا التفات تھاجوں وا ہوا نگاہ پہ باغ عدن تمام
دریائے مدعا کا لائے ہیں تھاہ جب سیںہر بوند اشک کا ہے در عدن ہمارا
میں یوں ہی آیا نہیں باغ عدن کی جانبایک صحرا تھا جسے پار کیا ہے میں نے
باغ عدن کے کھلتے گلابوں کے ساتھ تھامیں اک حسین جسم کے خوابوں کے ساتھ تھا
قطروں میں عرق کے ہے عیاں رنگ بدن کادیکھا نہ گیا آج تلک در عدن سرخ
چلتے چلتے میں بہت دور نکل آیا ہوںجانے کس اور ہے یہ باغ عدن راہگزر
رخسار تر سے تازہ ہو باغ عدن کی یاداور اس کی پہلی صبح کی وہ رسمساہٹیں
دل تو لگتے ہی لگے گا حوریان عدن سےباغ ہستی سے چلا ہوں ہائے پریاں چھوڑ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books