aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बिंत-ए-महताब"
عشرت ہستی پہ تھی مہتابؔ دنیا کی نظردل کو کیا کہیے کہ اس نے درد اپنائے بہت
رخ مہتاب سے کچھ بھی عیاں ہوتا رہے لیکنیہ کاروبار دنیا صرف عیاری سے قائم ہے
محو نظارۂ حیرت ہے ہوا پہلی بارمجھ پہ دروازۂ مہتاب کھلا پہلی بار
کوئی کاندھے پہ مرے ہاتھ دھرے ہے مہتابؔیہ تخیل مجھے پاگل نہیں ہونے دیتا
نکلے ہیں سر شام لئے مشعل فن ہمنزدیک کوئی کاغذی مہتاب نہ آئے
باقی رہی ہے دل میں یہ حسرت تمام عمرمہتابؔ کا دیار ہو اس کی گلی کے ساتھ
ہجر کے سب عذاب جاگ اٹھےشب مہتاب ڈھل رہی ہے کیا
اگر یہ محفل بنت عنب ہےتو میں ایسا کہاں کا پارسا ہوں
بنت صحرا روٹھا کرتی تھی مجھ سےمیں صحرا سے ریت چرایا کرتا تھا
حرمت بنت عنب میں نہیں کچھ شک اے شادؔواعظیں بیہدا بکتے ہیں بکیں چھوٹ پڑے
یہ کور چشمی ہے یا جلتے سورجوں کا اثرکوئی بھی شکل نہ اب بنت ماہتاب لگے
نشہ کسی سے بھی لے لوں شعورؔ آج مگروہ روز ابر و شب مہتاب کس سے لوں
آج دانستہ بنت حوا خوداشتہاروں کے کام آتی ہے
لب و رخسار میں ہوگی گل و مہتاب کی باتآنکھ میں تذکرۂ بنت عنب بھی ہوگا
شب میں طلوع چہرۂ مہتاب کیجئےآغاز روشنی کا نیا باب کیجئے
سدا یاں حلت بنت عنب کی عقد جاری ہےطریقہ ہے نرالا پیر میکش کی طریقت کا
شگفت غنچۂ مہتاب کون دیکھے گامیں سو گیا تو مرے خواب کون دیکھے گا
وہ میرے مقدر کی سیاہی تھا سراپانور شب مہتاب سنہرا تو نہ نکلا
جب نہ ہو ساتھ وہ مہ رو شب مہتاب میں عیشؔکیا اٹھے خاک بتاؤ شب مہتاب سے حظ
حریف پرتو مہتاب ہے جمال تراکچھ اور لگتا ہے دل کش جو دور ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books