aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बिल-आख़िर"
گہرے سمندروں میں بالآخر اتر گئےخوش فہمیوں کا زہر پیا اور مر گئے
مزاج لے کے بالآخر جدا کدھر جائےچراغ دوست بنے ہیں ہوا کدھر جائے
جنوں والے بالآخر شاہکاروں سے نکل آئےسبھی شاہ جہاں اپنے مزاروں سے نکل آئے
شکر خوابی سے بالآخر مجھے بیدار ہونا تھاکہ اپنی ذات سے اک دن مجھے دو چار ہونا تھا
مرے ہم رقص سائے کو بالآخر یونہی ڈھلنا تھاکوئی موسم نہیں رکتا سو موسم کو بدلنا تھا
وہ غم گسار بالآخر بلائے جاں نکلاجسے زمین سمجھتے تھے آسماں نکلا
بالآخر جسم و جاں سے خوئے آسائش نکالی ہےبڑی مشکل سے گھر میں اپنی گنجائش نکالی ہے
راہزن ہی وہ نکلا بالآخررہنما جس کو اپنا بنایا
بالآخر کم پڑے گا یہ اندھیراچراغ اتنے جلانے کے لیے ہیں
چٹانوں کی شکست آساں نہیں ہےبالآخر ٹوٹنا شیشے کو ہوگا
سو گئی قوم بالآخر مضطرؔرہ گیا منہ پہ مسدس کا مزہ
کہا اس نے بالآخر مسکرا کرتری دنیا نرالی ہے دنوں بعد
غزل کیسی بھی تم فرحانؔ کہہ دوبالآخر یہ سماعت مانگتی ہے
ترے قدموں پہ ڈالی زندگی ہےبالآخر تو بنا لی زندگی ہے
تو بنے گا مرا ہی بالآخردل کو اس بات پر منایا ہے
تذبذب کا عالم رہا دیر تکبالآخر میں اس سے جدا ہو گیا
نصیب فتح بالآخر اسے ہوئی طاہرؔقدم قدم پہ جسے عارضی شکست ہوئی
یہ صندل ہو گیا زخمی بالآخریہاں جو ناگ تھا ڈستا بہت تھا
خود اپنے زخم سینا آ گیا ہےبالآخر مجھ کو جینا آ گیا ہے
تمہاری سمت زمانہ بالآخر آئے گاتم اپنی فکر کی سمتوں کو موڑتے کیوں ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books