aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बे-ऐब"
اس سے بہتر مری تصویر نہیں ہو سکتیذات بے عیب سے تقصیر نہیں ہو سکتی
چشم بے عیب میں اس کا ہی سراپا کیوں تھاجس کا غم حد تمنا میں سمایا ہوا ہے
سچ ہے بے عیب ہے خدا کی ذاتتجھ میں کیا جانے کیا برائی ہے
بے عیب کوئی نہیں ہے کیفیؔگر ہو تو وہ ذات کبریا ہو
عجب اپنا بھی ہے معشوق بے عیبہنر ہے جس میں عاشق پروری کا
ہمارے عیب نے بے عیب کر دیا ہم کویہی ہنر ہے کہ کوئی ہنر نہیں آتا
دیکھیے شیخ مصور سے کھچے یا نہ کھچےصورت اور آپ سے بے عیب بشر کی صورت
ایسے لفظوں کو بھی بے عیب بنایا ہم نےجن کی جائز ہی نہیں ہوتی تھی قربانی تک
رعنائیوں کے لب پہ مکرر سوال ہےبے عیب خد و خال تمہیں کون دے گیا
یہ بات الگ ہے کہ کوئی کہتا نہیں ہےبے عیب نہیں ورنہ یہاں صاحب دستار
واعظ اک عیب سے تو پاک ہے یا ذات خداورنہ بے عیب زمانہ میں چلن کس کا ہے
آئینے بے عیب سبھی تھے لیکن پھر بھی توڑ گیایہ آساں تھا اپنے نقش بدلنے سے تھا قاصر وہ
طوے بن طرہ ہے اور ظوے پر اک نقطہ پھرعین بے عیب ہے اور کانے میاں غین ہوے
اے بت کافر ہے بس بے عیب ذات اللہ کیلب ترے عیسیٰ ہوئے بیمار آنکھیں ہو گئیں
کر کے ستم کی پردہ پوشی ہم نے انہیں بے عیب کیاورنہ شکیلؔ اپنے ہونٹوں پر حرف شکایت آج بھی ہے
بس اے فلک نشاط دل کا انتقام ہو چکاہنسا تھا جس قدر کبھی زیادہ اس سے رو چکا
کر نہ رسوا دل بیتاب بس اے وائے ہمیںشب کے نالوں سے خجل کرتے ہیں ہم سایے ہمیں
بڑھ اے ذوق جنوں اب کس کا ڈر ہےادھر یہ سر ادھر وہ سنگ در ہے
ریگ ہستی کا استعارہ بناے سمندر کبھی کنارہ بن
بہت رسوا ہوئے بس اے دعا بسخوشامد اب نہیں ہوتی اثر کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books