aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ब-ख़ून-ए-दिल"
پھر بھر رہا ہوں خامۂ مژگاں بہ خون دلساز چمن طرازی داماں کیے ہوئے
خون دل ہوتا ہے ہونے دیجئےاب رلایا ہے تو رونے دیجئے
خون دل ہے شراب کے ماننداور جگر ہے کباب کے مانند
ہم اپنے خون دل سے فسانہ بناتے ہیںتنقید کا وہ پھر بھی نشانہ بناتے ہیں
خون دل ہے نکھار کانٹوں پردیکھتا جا بہار کانٹوں پر
خون دل جب بھی نکالا تو غزل کہہ ڈالیضبط جب تیرا سنبھالا تو غزل کہہ ڈالی
خون دل منہ پہ آج بہتا ہےروبرو حال دل کا کہتا ہے
اشک غم خون دل پئے ہیں لوگجانے کس کس طرح جئے ہیں لوگ
خون دل کا جو کچھ اشکوں سے پتہ ملتا ہےہم کو جی کھول کے رونے كا مزا ملتا ہے
خون دل مجھ سے ترا رنگ حنا مانگے ہےیا ہتھیلی پہ کوئی نقش وفا مانگے ہے
خون دل بھی چاہئے تیری نظر کے ساتھ ساتھان خلاؤں میں ذرا سا رنگ بھرنے کے لئے
خون دل پینے کا قصہ اور غم کھانے کا نامعشق ہے اے دوست مر مر کے جیے جانے کا نام
خون دل ہوتا رہا خون جگر ہوتا رہایہ تماشا عشق میں شام و سحر ہوتا رہا
خون دل سے کشت غم کو سینچتا رہتا ہوں میںخالی کاغذ پر لکیریں کھینچتا رہتا ہوں میں
فراق میں خون دل ہیں پیتے شراب ہم لے کے کیا کریں گےہمارا دل آپ بھن رہا ہے کباب ہم لے کے کیا کریں گے
نہ خون دل ہے نہ مے کا خمار آنکھوں میںبسی ہوئی ہے تمہاری بہار آنکھوں میں
یوں تو احساس زیاں پہ خون دل روتا رہازندگی کا بوجھ پھر بھی دوستو ڈھوتا رہا
خون دل کی قدر کر اے زندگیآج بادل اور گہرے ہو گئے
خون دل یاں وقف مژگاں ہی رہاغم ترا دست و گریباں ہی رہا
خون دل سے رہ ہستی کو فروزاں کر لیںمعتبر اور بھی ہم جشن گلستاں کر لیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books